aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gunaah-gaar"
ہر شخص گنہگار ہے معلوم نہیں کیوںآنگن میں بھی دیوار ہے معلوم نہیں کیوں
گناہگار وفا لائق سزا لکھ دومرے خلاف زمانے کا فیصلہ لکھ دو
ہر طرف سے نئے الزام کی بارش مجھ پراپنے ہونے کا یہ احساس گنہ گار بھی ہو
تیری رحمت سے بے خبر ہی رہاجو گنہگار تک نہیں پہنچا
حیات ایسی زلیخا کہ آج کا یوسفگناہگار ہے اور پیرہن دریدہ ہے
ستم ظریف محبت کو جرم کہتے ہیںگناہگار کو جینے کا آسرا تو ملا
ستار ہے وہ ڈھانپتا ہے سب گنہ مرےورنہ اثرؔ کے جیسا گنہگار کون ہے
سچ بولنے کے جرم میں جس کو سزا ملیدیکھو وہ خوش نصیب گنہگار میں ہی ہوں
گناہگار ہیں ہم ذات ہے غفور اس کیخدا خدا کر ارے تو نہیں خدا واعظ
گناہگار تو رمز حریم تک پہنچےثواب والوں نے بانگ درا سے باتیں کیں
محرومیٔ جاوید گنہگار نہ کر دےبڑھ جاتی ہے کچھ ضبط مسلسل سے ہوس بھی
مستی میں مجھ سے بے ادبی ہوگی یار سےمجھ کو گناہگار نہ جام و سبو کریں
ہم گناہگار شب روکنے سے رکتے کبعمر کا تقاضا تھا وقت کی ضرورت تھی
نکل کے جاؤں گنہ گار تیرگی سے کدھرہر ایک ہاتھ میں اب روشنی کا پتھر ہے
گناہگار و سیہ کار ہوں مگر پھر بھیخدا کی شان کہ مجھ سے خفا نہیں ہوتا
کہے گی حشر کے دن اس کی رحمت بے حدکہ بے گناہ سے اچھا گناہگار رہا
تسکیں نہ مجھ کو رحم نہ لفظ دعا سے تھیجو مجھ گناہگار کو کار سزا سے تھی
آہ پابندیٔ آداب محبت توبہٹھنڈی ہر سانس گناہگار ہوئی جاتی ہے
حساب حسرت جرم نظارہ دل سے پوچھنظر تو ایک جھلک کی گناہگار ہوئی
اس زلف گرہ گیر کا بل کھانا نیا ہےاس بزم میں شاید کوئی دیوانہ نیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books