تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "guu.ngo.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "guu.ngo.n"
غزل
طے کرنا ہیں جھگڑے جینے کے جس طرح بنے کہتے سنتے
بہروں سے بھی پالا پڑتا ہے گونگوں سے بھی باتیں ہوتی ہیں
آرزو لکھنوی
غزل
نہ بولا ان سے جاتا ہے نہ دیکھا ان سے جاتا ہے
یہاں گونگوں کی بستی ہے یہاں اندھوں کا پہرا ہے
جمیلؔ مظہری
غزل
محفل محفل شعر سنا کر میں نے کیا پایا آخر
اس بستی میں کوئی نہیں جیسے گونگوں بہروں کے سوا
علیم جہانگیر
غزل
گفتگو تو نے سکھائی ہے کہ میں گونگا تھا
اب میں بولوں گا تو باتوں میں اثر بھی دینا