aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "had-e-nigah"
حد نگاہ دھوپ سی بکھری ہوئی لگیتیرے بغیر ایک سزا زندگی لگی
حد نگاہ شام کا منظر دھواں دھواںچھانے لگا ہے ذہن کے اندر دھواں دھواں
تھی جس کی سلطنت کبھی حد نگاہ تکملتی نہیں ہے اس کو کہیں اب پناہ تک
منظر حد نگاہ تلک لال لال ہےہر سمت سے گرین کلر لے گیا کوئی
حد نگاہ سے آگے نکلنا لازم ہےمیں اپنے پر سے ہی اڑنے کی خو کشید کروں
ہے گرفتار انا ہر کوئی تا حد نگاہظلمت آباد میں اب کس کو پکارے قیدی
شباہتیں سی غبار حد نگاہ میں ہیںپس فلک کہیں اہل زمیں بھی رہتے ہیں
کیوں بدلے ہوئے ہیں نگۂ ناز کے اندازاپنوں پہ بھی اٹھ جاتی ہے اغیار کے ہوتے
اس نے جلایا میرے نشیمن کو پھر کہاحد نگاہ تک تجھے صحرا دکھائی دے
وہ آرزوئیں وہ تشنہ کامیحد نگہ تک سراب سا کچھ
سورج کے پار دیکھ سکو گر مری طرحتب جا کے پاؤ گے مری حد نگاہ کو
اب ڈھونڈنے چلے ہو مسافر کو دوستوحد نگاہ تک نہ رہا جب غبار بھی
ناکامئ حیات کا حاصل کوئی نہیںحد نگاہ لگتا ہے منزل کوئی نہیں
ابھی تو ریت سی بکھری ہوئی تھی حد نگاہذرا سی آنکھ لگی نخل شب نکل آئے
ہر سمت خامشی کا گھنا اک حصار تھاحد نگاہ سلسلۂ کوہسار تھا
حد نگاہ شعلے اگلتی رہی زمیںحیرت کی بات ہے کہ دھواں کوئی بھی نہ تھا
بس ایک دشت تھی حد نگاہ تک دنیاجو آرزو میں تھا وہ گلستاں کہیں نہیں تھا
حد نگاہ چار سو کرنوں کا رقص تھاپہلو میں چاند جھیل کے آیا تھا اور بس
جز ریگ زار کچھ بھی نہیں تا حد نگاہصحرا میں سایہ دار شجر ڈھونڈتے ہیں ہم
حد نگاہ تلک پھیلا ہے ان دیکھا آسیبگوشۂ دل میں جھلمل جھلمل دیپ عبادت والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books