aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haibat-zada"
وہ اپنے خواب کے ہیبت زدہ اندھیرے میںخود اپنی چیخ پہ یک لخت ڈر گیا ہوگا
اس قدر ہیبت زدہ تھا عہد ترک دوستیاول اول تو طبیعت ایسی گھبرائی کہ بس
میں دنیا دیکھ کر حیرت زدہ تھیسو میری عقل کی یہ انتہا تھی
خدا بھی دیکھے ہے حیرت زدہ جانیسیہ خانے میں پڑھتا ہوں دعا جانی
یہ پانی دیکھ کر حیرت زدہ ہےکہ دل مچھلی کا اس سے بھر گیا ہے
گنگ ہیں ساری زمینیں آسماں حیرت زدہرفتگاں ششدر سبھی آئندگاں حیرت زدہ
حیرت زدہ میں ان کے مقابل میں رہ گیاجو دل کا مدعا تھا مرے دل میں رہ گیا
نظر حیرت زدہ سی ہے قدم بہکے ہوئے سے ہیںشباب آیا ہے ان پر اور ہم بہکے ہوئے سے ہیں
میں اپنے روبرو ہوں اور کچھ حیرت زدہ ہوں میںنہ جانے عکس ہوں چہرہ ہوں یا پھر آئنہ ہوں میں
لفظوں کے دائروں میں سمیٹے حیات کوحیرت زدہ سے دہر کے ایوان میں رہے
کیا سنائیں تمہیں کوئی تازہ غزلشعر حیرت زدہ آب دیدہ غزل
دوستوں سے بھی حیرت زدہ ہوںاجنبی دشمنوں میں رہا ہوں
نہ جانے کب سے ہے حیرت زدہ بنائے ہوئےاس ایک سو کا نگاہوں میں چار سو ہونا
تو جو حیرت زدہ نہیں ہوتاتو مری گفتگو کا قائل ہے
کہاں دیکھو گے تم اپنی تجلیجو آئینہ ہے وہ حیرت زدہ ہے
پھر کسی دھیان کے صد راہے پردل حیرت زدہ تنہا ہوگا
مری حالت پہ کیوں حیرت زدہ ہےمحبت ہو گئی ہے یار میرے
یہ موت حیرت زدہ ہے انجمؔکہ لوگ جینے پہ مر رہے ہیں
زمانہ دیکھ کر حیرت زدہ تھامیں روتے روتے کیوں ہنسنے لگا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books