aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halqa-e-ahbaab"
آ گیا ایثار میرے حلقۂ احباب میںپھر کسی شعلے نے پائی ہے نمو برفاب میں
چمن ہو اور شب مہتاب و حلقۂ احبابمزہ جبھی ہے جگرؔ کچھ غزل سرائی کا
خاموشیوں کو اذن تکلم جہاں ملےوہ بزم اور وہ حلقۂ احباب چاہیے
میری جانب پیار سے دیکھے نہ کوئی اک نظرحلقۂ احباب تیری انجمن لگنے لگا
بڑھتا جاتا ہے حلقۂ احباببڑھ رہی ہے مزید تنہائی
سہما رہتا ہوں بہت حلقۂ احباب میں میںچار دیوار میں آتے ہی بکھر جاتا ہوں
میں ڈھونڈھتا پھرتا ہوں جسے بام فلک پروہ چاند سر حلقۂ احباب ہے روشن
اکیلا تھا مگر اب حلقۂ احباب رکھتا ہوںکیا ہے ایک مصرع کو غزل آہستہ آہستہ
نیا ادب نئے آداب کون دیکھے گاہمارا حلقۂ احباب کون دیکھے گا
حسد کے روگ کی زد میں ہے حلقۂ احبابمرے عروج کے دو چار ماہ ہوتے ہوئے
تھا سماعت پہ وہی فقروں کا بوجھل شب خوںمیں بھی تھا حلقۂ احباب تھا چاروں جانب
نکال لایا ہوں خود کو صف عدو سے میںمگر اب حلقۂ احباب میں پھنسا ہوا ہوں
یہ حرف تلخ سیفیؔ حلقۂ احباب تک پہنچےبہ قید مصلحت ہرگز ملاقاتیں نہیں اچھی
تیرے جانے سے مرا حلقۂ احباب بڑھااہل درد اہل محبت سے زیادہ نکلے
نکھارتی رہی یلغار سنگ کیا کرتےہم اپنا حلقۂ احباب تنگ کیا کرتے
جو ہو نصیب تو گرداب سے نکل جاؤںمیں اپنے حلقۂ احباب سے نکل جاؤں
ہار کر اک غیر کا احساں اٹھانا پڑ گیاتیرا منہ اے حلقۂ احباب کب تک دیکھتا
میں اپنے حلقۂ احباب میں یہ سوچتا ہوںاگر یہاں مرا دشمن ہوا تو کیا ہوگا
بچ رہے سانس تو جانا ہے انہیں گلیوں میںاور ہونا ہے اسی حلقۂ احباب میں گم
میں پہلے دیتا ہوں ترتیب حلقۂ احبابپھر اپنے لوگوں کو اپنے خلاف کرتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books