aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halqa-e-mauj-e-havaa"
نم ہیں پلکیں تری اے موج ہوا رات کے ساتھکیا تجھے بھی کوئی یاد آتا ہے برسات کے ساتھ
موج ہوائے شوق اسے پائمال کررکھیں گے خاک دل کو کہاں تک سنبھال کر
پہلے اک موج ہوا آتی ہےاور پھر گھر کے گھٹا آتی ہے
پھول بکھراتی ہر اک موج ہوا آتی ہےآپ آتے ہیں کہ گلشن میں صبا آتی ہے
تیرتا موج ہوا سا آسمانوں میں کہیںاک پرندہ گم ہوا اونچی اڑانوں میں کہیں
کچھ موج ہوا پیچاں اے میرؔ نظر آئیشاید کہ بہار آئی زنجیر نظر آئی
موج ہوا کی زنجیریں پہنیں گے دھوم مچائیں گےتنہائی کو گیت میں ڈھالیں گے گیتوں کو گائیں گے
موج ہوا سے پھولوں کے چہرے اتر گئےگل ہو گئے چراغ گھروندے بکھر گئے
وہ موج ہوا جو ابھی بہنے کی نہیں ہےہم جانتے ہیں آپ سے کہنے کی نہیں ہے
موج ہوا تو اب کے عجب کام کر گئیاڑتے ہوئے پرندوں کے پر بھی کتر گئی
کیا ساتھ ترا دوں کہ میں اک موج ہوا ہوںبس ایک نفس عرض تمنا کو رکا ہوں
رات جو موج ہوا نے گل سے دل کی بات کہیاک اک برگ چمن نے کیسی کیسی بات کہی
دريا ميں موتي ، اے موج بے باک ساحل کي سوغات ! خاروخس و خاک
مثال موج نسیم بہار گزری ہےوہ زندگی جو سر کوئے یار گزری ہے
شام کی نا سمجھ ہوا پوچھ رہی ہے اک پتاموج ہوائے کوئے یار کچھ تو مرا خیال بھی
بتا اے موج دل ہونے کو ہے کیامتاع نقد جاں کھونے کو ہے کیا
اے موج صبا سوز مجسم اسے کہناممکن ہے وہ پوچھے مرا عالم اسے کہنا
کوئی بھی قید اے موج رواں باقی نہ رہ جائےکوئی دریا میں ساحل کا نشاں باقی نہ رہ جائے
شعلۂ موج طلب خون جگر سے نکلانارسائی میں بھی کیا کام ہنر سے نکلا
وہ مثل موج بہار اپنے شباب کی سمت آ رہے ہیںدلوں کے غنچے کھلا رہے ہیں نظر کا دامن سجا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books