aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halqa-e-ushshaaq"
جو علامت ہو ترے حلقۂ عشاق کے بیچتجھ سے نسبت کے لئے ایسا لقب بھی کوئی ہے
یا تو مری بستی کے سبھی لوگ ہیں اندھےیا حلقۂ آفاق میں سورج کی کمی ہے
دل سے دماغ و حلقۂ عرفاں سے دار تکہم خود کو ڈھونڈتے ہوئے پہنچے کہاں کہاں
زمانہ قصۂ دار و رسن کو بھول نہ جائےکسی کے حلقۂ گیسو میں وہ کشش ہی نہیں
ان کے گیسو دل عشاق پھنسانے کے لئےجا بجا حلقۂ زنجیر لیے بیٹھے ہیں
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
مت رکھیو گرد تارک عشاق پر قدمپامال ہو نہ جائے سرافراز دیکھنا
لشکر قلب صف عشاق میں ہے غلغلہیکہ تاز آہ کوں کس نے کیا ہے نا رسید
سرمۂ دیدۂ عشاق ہے یہ اے خوباںاپنے کوچہ سے مری خاک نہ برباد کرو
گریۂ دیدۂ عشاق کو جب دیکھیں گےحضرت نوح کو یاد آئے گا طوفاں اپنا
بوالہوس جامۂ عریانٔی عشاق کو دیکھتو گریبان سے کیوں اپنا گلا باندھے ہے
کہتے ہیں وہ سن کر خبر رحلت عشاقجلدی گیا کہنا تھا ہمیں کچھ سفری سے
قبول خاطر عشاق ہو کے رہ نہ گیاترا فسانہ مری داستاں سے پہلے تھا
تجھ بر میں سجن جلوہ نما سرخ قبا دیکھخون دل عشاق نے پھر جوش کیا ہے
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوے
حلقۂ سود زیاں سے ہو کے بیگانہ چلابے نیازانہ تھا آیا بے نیازانہ چلا
حلقۂ چشم صنم لکھ کے یہ کہتا ہے قلمبس کہ مرکز سے قدم اپنا نہ باہر ہوگا
کیا بنائے خانۂ عشاق بے بنیاد ہےڈھل گیا سر سے مرے سایہ تری دیوار کا
پایا سیاہ بختی عشاق نے بھی اوجفیروزۂ فلک پہ کیا کندہ نام زلف
ہر برہمن بھی دید کا مشتاق ہے سو ہےاس بت کو پاس خاطر عشاق ہے سو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books