aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haluum"
حسن شہہ لولاک جو چمکا شب معراججلووں سے نبی صبح تجلی شب معراج
ورنہ پیاس ہی دل کو بہلاتی ہے حلیمؔتیرے نام کا ساغر اچھا لگتا ہے
معجزہ وہ جو مسیحا کا دکھاتے جاتےکہہ کے قم قبر سے مردے کو جلاتے جاتے
تمنا ہے یہ آنکھوں کی ترا دیدار آ دیکھیںکبھی روضہ ترا یا احمد مختار آ دیکھیں
کیا سہل سمجھے ہو کہیں دھبا چھٹا نہ ہوظالم یہ میرا خون ہے رنگ حنا نہ ہو
میں بدلتے ہوئے حالات پہ اکثر رویادیکھ کر شہر کا بدلا ہوا منظر رویا
یہ لوگ ہیں کیسے کہ جنہیں غم نہیں ہوتامر جائے اگر کوئی تو ماتم نہیں ہوتا
حلیم ایسا کہ دیوانی ایک دنیا تھیکہ اس سے ہاتھ ملانا ثواب لگتا تھا
عشق دریا بھی سمندر بھی کنارہ بھی حلیمؔڈوبنے والے کو دیکھا ہے تو حیرت نہیں کی
پھر ہم کو احتیاط سے چلنا بھی آ گیاٹھوکر لگی گرے تو سنبھلنا بھی آ گیا
کتنے نایاب تھے لمحے جو وہاں پر گزرےجب اٹھے ہاتھ دعاؤں کو تو گوہر برسے
دل کی حالت بگڑ رہی ہے کیوںہر نفس مجھ کو بے کلی ہے کیوں
شہرتیں اوروں نے پائیں نام اوروں کو ملاکام تو ہم نے کیا انعام اوروں کو ملا
مخلوق نہ سمجھے گناہ خالقاللہ حلیم ہے ہمارا
بیاباں ہو کہ صحرا ہو مجھے تیرا سہارا ہوتو ہی خورشید ہو میرا تو ہی میرا ستارا ہو
دل تونگر کا ہو کہ مفلس کاعشق پر اختیار ہے کس کا
میں مبتلائے عشق ہوں مجھ کو پتا نہ تھاجب تک کسی نے حال یہ میرا کیا نہ تھا
تمہیں بتاؤ وہ کون ہے جو ہر ایک لمحہ ستا رہا ہےنہ نیند راتوں کو آ رہی ہے نہ چین دن کو ہی آ رہا ہے
مجھے بے خانما کر کے پشیماں وہ نہ یوں ہوتااگر میری تباہی سے اسے حاصل سکوں ہوتا
اہل حق بھی آ گئے اب ان کی محفل کے قریبمصلحت کوشی انہیں لے آئی باطل کے قریب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books