aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ham-saa.ii"
غزل کی شاعری کا وصف ہے سب سے جداگانہادا سے فکر سے اسلوب سے جدت سے تیور سے
مرے دشمن کو اتنی فوقیت تو ہے بہر صورتکہ تو ہے اس کی ہمسائی مجھے اچھا نہیں لگتا
محبت کیوں محلے بھر سے کر لیںہمیں تو ایک ہمسائی بہت ہے
وائے مجبوری کہ ہونٹوں پر نہ آئی دل کی باتلاکھ ہم سعیٔ بیان مدعا کرتے رہے
شکوہ ہائے غم جہاں سے بچیںآ کہ ہم سعئ رائیگاں سے بچیں
عقل و شعور بھی ہیں کیا عقدہ راز دہر ہیںرہ گئے اور الجھ کے ہم سعیٔ کشود راز میں
پاس اپنے اک جان ہے سائیںباقی یہ دیوان ہے سائیں
چال ہم سب سے چل گیا سورجکتنا آگے نکل گیا سورج
ہلکا ہلکا سرور ہے ساقیبات کوئی ضرور ہے ساقی
بڑھتی رہی ہر سال جو تعداد ہماریکیا یاد کرے گی ہمیں اولاد ہماری
کون آخر کہہ رہا ہے ساری دنیا چاہئےجو ہمیں اپنا سمجھتا ہو وہ اپنا چاہئے
یہ جو مجھ پر نکھار ہے سائیںآپ ہی کی بہار ہے سائیں
بھٹک کے راہ سے ہم سب کو آزما آئےفریب دے گئے جتنے بھی رہنما آئے
سوز آواز میں لہجے میں کھنک ہے ساقیعشق کا تیرے یقیں تو نہیں شک ہے ساقی
تیرے میخانے کا یہ بھی عجب دستور ہے ساقیکوئی تشنہ دہن مستی میں کوئی چور ہے ساقی
یوں لگتا ہے سب کچھ کھونے آیا تھامیں اس گھر میں تجھ کو رونے آیا تھا
یہ جو ہم سب کی زندگانی ہےان کہی سی کوئی کہانی ہے
تنہا کھڑے ہیں ہم سر بازار کیا کریںکوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں
لوٹ آتی ہے سب کو نظر دیکھ کرہائے کیا ہو گیا یہ ادھر دیکھ کر
یہ جہاں خوب ہے سب اس کے نظارے اچھےاس سے بڑھ کر ہیں اسے چاہنے والے اچھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books