تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "haqiiqatan"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "haqiiqatan"
غزل
ترے دل کی آگ حقیقتاً ترے حق میں فصل بہار ہے
جو بجھائے سے بھی نہ بجھ سکے اسی دل کی آگ میں جل کے آ
شاعر فتح پوری
غزل
اسے وصل کیسا حقیقتاً غم ہجر کا بھی تو حق نہیں
جو تمام رات گزار دے مگر اک سحر کی تلاش میں
کیف مرادآبادی
غزل
غرور ویرانیوں پہ اپنی عبث بیاباں کو اس قدر ہے
رواج پایا ہے یہ طریقہ حقیقتاً میرے گھر سے پہلے
وقار بجنوری
غزل
کسی تال پر کسی تان پر مری روح آج ہے وجد میں
مرا وہم ہے کہ حقیقتاً کوئی نغمہ خواں مرے ساتھ ہے