aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hariis"
واحسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھہم کو حریص لذت آزار دیکھ کر
اے حریص مے کدہ خون زندگی نہ پیتو شراب اگر پیے تجھ کو پارسا کہوں
ہوا وصال سے شوق دل حریص زیادہلب قدح پہ کف بادہ جوش تشنہ لبی ہے
ہے گدائے مے کدہ بھی کیا حریصبھر لیے جھولی میں ٹکڑے جام کے
گل ہائے حسن یار میں دامن کش نظرمیں اب حریص گلشن جنت نہیں رہا
تلاش کرتی ہیں اس بدن کی بشارتوں کوحقیر سوچوں حریص بانہوں کا کیا بنے گا
سمجھو اگر تو ہیں وہی سب سے حریص ترطالب خدا سے جو دل بے مدعا کے ہیں
جاتا ہے دل ہمارا بھی ہو کر حریص زخماس خوبرو کے ہاتھ میں تلوار دیکھ کر
تو مری نظر میں کافر میں تری نظر میں کافرمیں اسیر زلف جاناں تو حریص شہریاری
عبث حریص ہوس سے ذلیل ہوتے ہیںامٹ ہے برقؔ جو تحریر ہے جبینوں میں
مست مجھ سا بھی کوئی نشہ کا ہوگا نہ حریصپی کے مے جام کے دانتوں سے کنارے توڑے
نظر اوروں پہ کیوں رہتی ہے حارثؔہم اپنا کام کرتے کیوں نہیں ہیں
ہماری ذات میں بستے سبھی ہیںہم اچھے ہیں تو پھر اچھے سبھی ہیں
ہر ایک داستان کے ہر ایک موڑ پرحارثؔ یہ سوچنا کبھی ایسا ہوا بھی ہے
دل حریص سے تعمیر کی ہوس نہ گئیوہ سطح آب پہ کاغذ کا گھر بنانے لگے
وہ کمرہ تھا کہ ویرانی بھرا سینہ تھا حارثؔوہ اک کونے میں بکسا تھا کہ دل رکھا ہوا تھا
اک ترے ساتھ وفا کرنے کی تیاری میںدن گزرتے رہے اوروں کی وفاداری میں
چہرہ تمام زندگی تصویر ایک پلاتنے طویل خواب کی تعبیر ایک پل
مری تجھ سے کیا ہے نسبت مرا تجھ سے واسطہ کیاتو حریص لالہ و گل میں فدائے باغبانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books