aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasr"
ملنا ہے آپ سے تو نہیں حصر غیر پرکس کس سے اختلاط بڑھایا نہ جائے گا
ہر شام ساتھ لاتی ہے اک چودھویں کا چاندکیا جانیں کیا کریں گی یہ راتیں شباب کی
محروم نہیں کوئی ترے خوان کرم سےہے حصر خدائی کا ہی تجھ پہ مگر فیض
قائمؔ ہے کیا ہلاہل و آب خضر پہ حصرآ جائے بزم دست میں جو کچھ سو کیجے نوش
حشر آفریں ہے کوچۂ جانانہ آج کلبہکی ہوئی ہے خوئے محبانہ آج کل
سنا ہے حشر ہیں اس کی غزال سی آنکھیںسنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہےآج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
حادثوں کا حساب ہے اپناورنہ ہر آن سب کی باری ہے
تو محبت سے کوئی چال تو چلہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
وہ نئے گلے وہ شکایتیں وہ مزے مزے کی حکایتیںوہ ہر ایک بات پہ روٹھنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ہر رگ خوں میں پھر چراغاں ہوسامنے پھر وہ بے نقاب آئے
ہے وہ جان اب ہر ایک محفل کیہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہےتمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئنہ ہو جاؤں گااس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑا ہو جاؤں گا
اس شہر میں کس سے ملیں ہم سے تو چھوٹیں محفلیںہر شخص تیرا نام لے ہر شخص دیوانا ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books