aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "head"
تنہائی کی یہ کون سی منزل ہے رفیقوتا حد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے
افسردگی و ضعف کی کچھ حد نہیں اکبرؔکافر کے مقابل میں بھی دیں دار نہیں ہوں
یعنی تم وہ ہو واقعی؟ حد ہےمیں تو سچ مچ سبھی کو بھول گیا
آدم اور سدھر جائےتم بھی حد ہی کرتی ہو
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانادرد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
یاراں وہ جو ہے میرا مسیحائے جان و دلبے حد عزیز ہے مجھے اچھا کیے بغیر
حد جور و کرم سے بڑھ چلا حسننگاہ یار کو یاد آ رہا ہوں
کھلے تھے شہر میں سو در مگر اک حد کے اندر ہیکہاں جاتا اگر میں لوٹ کے پھر گھر نہیں جاتا
اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثرکہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا
مرے بیٹے کسی سے عشق کرمگر حد سے گزر جانے کا نئیں
اب جنوں حد سے بڑھ چلا ہےاب طبیعت بہل چلی ہے
حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطےآخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں
ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کیاور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے
پیار جب حد سے بڑھا سارے تکلف مٹ گئےآپ سے پھر تم ہوئے پھر تو کا عنواں ہو گئے
بے خیالی میں یوں ہی بس اک ارادہ کر لیااپنے دل کے شوق کو حد سے زیادہ کر لیا
حد سے بڑھ کر حسین لگتے ہوجھوٹی قسمیں ضرور کھایا کرو
یہ کیا جگہ ہے دوستو یہ کون سا دیار ہےحد نگاہ تک جہاں غبار ہی غبار ہے
بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلکہم کہیں گے حال دل اور آپ فرماویں گے کیا
تین سو سال سے ہیں ہند کے مے خانے بنداب مناسب ہے ترا فیض ہو عام اے ساقی
آج اس پھول کی خوشبو مجھ میں پیہم شور مچاتی ہےجس نے بے حد عجلت برتی کھلنے اور مرجھانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books