aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hiddat-e-lams"
حدت لمس مجھے آتش احساس لگابرف آلود ہواؤں کا جمایا ہوں میں
اپنی ہی آنچ میں جلنے کے لئے اس دل کوشعلۂ عشق کی حدت تو کبھی دی ہوتی
جاں بخش سی اس برگ گل تر کی تراوتوہ لمس عزیز دو جہاں یاد رہے گا
حدت حسن نظر سے بھی بچا کر خود کوعشق میں رسک اٹھانے کا بھی سوچا جائے
حدت ناز غم معاذ اللہدل کی حالت کباب کی سی ہے
منجمد کوہ ندا پر ہے تغافل سے ترےحدت چشم کرم اس پے لٹا دی جائے
جی مضطرب ہے حدت قیل و مقال میںڈھونڈے ہے کوئی سایۂ دیوار کیا کرے
سب ناکس و کس جل گئے از حدت دل سوزاے پیر فلک چاند ولے چند ستارے
خون میں اونچے چناروں کے نہ حدت آ سکییوں بظاہر سبز پتے مشتعل ہوتے گئے
وہ ساز کی لے کہ ناچتا تھا لہو رگوں میںوہ حدت مے کہ لمحہ لمحہ پگھل رہا تھا
بھیج دے مجھ کو جہان حسیات و لمس میںشور سے الجھے سماعت آنکھ سے منظر لڑے
جب مرے بچے مرے وارث ہیں ان کے جسم میںسوچتا ہوں حدت خوں کی کمی اچھی نہیں
حدت دید نگاہوں کی عبارت سے نکلاور یخ بستہ مرے روزن تحریر میں آ
ذرا سن بے نیاز لمس سن لےمیں تجھ کو چھو کے خود کو بھولتا ہوں
برق گرتی ہے جدھر آنکھ اٹھا کر دیکھیںحدت حسن سے اعصاب پگھل جاتے ہیں
کچھ تو لطف لمس آغوش تلاطم چاہیےتا کجا اخگرؔ کنارے ہی کنارے جائیے
یہ ذکر لذت لمس بدن تو ایک پردہ تھامیں پاگل تھا کہ خود کو جسم تک محدود کر لیتا
حدت شوق سلامت ہے تو زنجیر جفاصورت شمع کسی روز پگھل جائے گی
حدت جذبات سے جلنے لگا تھا تن بدنپھر تھپک کر ان شراروں کو سلانا پڑ گیا
حدت و حبس پہ تنقید نہیں کر سکتےکیوں ہم ایسا مرے خورشید نہیں کر سکتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books