aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ho-chi-minh"
اک خوشی کا خیال آتے ہیچھا گئی ذہن پر اداسی کیوں
دل بھلا عاشقوں کے پاس کہاںآپ ہی چھین چھان لیتے ہیں
آنکھ بھرتے ہی چھا گئے بادلمیرے دل میں سما گئے بادل
دل مرا ہو گیا جذبات سے عاری میناؔاشک بھی اب نہ بہاؤں گی چلی جاؤں گی
روز و شب کس کی راہ تکتی ہومیناؔ اب تک ہے کچھ گمان میں کیا
جذبات ہی نہیں کچھ جب شاعری میں تیریمیناؔ کلام میں کیا ارکان ڈھونڈھتی ہے
بس اچانک ہی چھو لیا تھا اسےاس طرح بارہا نہیں ہوتا
دکھ بھرے دل سے دکھ ہی چھین لیےاور جینا وبال کر ڈالا
اگر ہو چیں جبیں قاتل دم قتلقیامت قامت قاتل سے بدلے
دل کی مٹی کی زرخیزی ایسی ہے کہکیسی بھی ہو چیز اگائی جا سکتی ہے
حضرت شیخ نے پابند کیا ہے ورنہایک ہی چیز مجھے لگتی ہے پینے والی
شہروں کی بھیڑ نے تو بصارت ہی چھین لیتصویر اپنی دیکھیں گے چل کر گپھاؤں میں
خزاں کی گرم ہوائیں ہی چھین لیں عامرؔہمارا حق ہے گلوں کا شباب تھوڑی ہے
اس قدر آپ کے بدلے ہوئے تیور ہیں کہ میںاپنی ہی چیز اٹھاتے ہوئے ڈر جاتا ہوں
عجب ہی چیز ہے آنچل بھی ماں کا اے لوگوکہ سر تو جیسے کوئی آسمان رکھتا ہے
نیند آتی ہے تو اک خوف سا لگتا ہے مجھےجیسے اک لاش پہ ہو چیل اترنے والی
بزمؔ اس دل کا برا ہو چھن گئے سب اختیاربندگی بے چارگی اب اپنی قسمت ہو گئی
کابل ہو چین ہو کہ وہ بیروت کا دیارمقتل میں جو گرے مجھے اپنا ہی سر لگے
کبھی ایسے ہی چھائی تھیں گلابی بدلیاں مجھ پرکبھی پھولوں کی صحبت سے مرا دامن بھی مہکا تھا
ایک ہی چیز کو رہنا ہے سلامت پیارےاب جو سر شانوں پہ رکھا ہے تو دیوار نہ رکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books