aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hurmat"
انبار اس کا پردۂ حرمت بنا میاںدیوار تک نہیں گری پردا کیے بغیر
اتنی لاشیں میں کیسے اٹھا پاؤں گاآپ اینٹوں کی حرمت بچا تو چلے
تاکہ محفوظ رہے میرے قلم کی حرمتسچ مجھے لکھنا ہے میں حسن کو سچ لکھوں گا
اٹھے ہیں ہاتھ مرے حرمت زمیں کے لیےمزا جب آئے کہ اب پاؤں آسمان پڑے
ہوس لقمۂ تر کھا گئی لہجے کا جلالاب کسی حرف کو حرمت نہیں ملنے والی
پاس ہے لفظ کی حرمت کا وگرنہ آزرؔکوئی تمغہ تو نہیں ملتا غزل خوانی پر
ادھر تم پیاس کی حرمت کا قصہ چھیڑ بیٹھے ہوادھر موسم یہ کہتا ہے کہ دریا دیکھتے رہیے
مجھ سے پوچھے حرمت کعبہ کوئیمسجدوں میں چوریاں کرتا ہوں میں
لحاظ حرمت پیماں نہ پاس ہم خوابیعجب طرح کے تصادم تھے آشنائی میں بھی
رام و گوتم کی زمیں حرمت انساں کی امیںبانجھ ہو جائے گی کیا خون کی برسات کے بعد
بستی کے گھروں کو کیا دیکھے بنیاد کی حرمت کیا جانےسیلاب کا شکوہ کون کرے سیلاب تو اندھا پانی ہے
سخن کا کھوکھلا ہونا سمجھ سے باہر تھاکھلا کہ حرف کی حرمت کا قحط پڑ گیا ہے
کیا چاہتا تھا وقت پہ لکھنا نہ پوچھیےحرمت قلم کی اپنی بچانی پڑی مجھے
تمہارے شہر کی حرمت کا پاس رکھتے ہوئےعدو کوئی نہ بنایا سبھی سے یاری کی
حرمت عشق سلامت رہے دیکھیں اپنےجذبۂ دل کا کسی حال میں سودا نہ کریں
دختر رز کو نہیں چھیڑتے ہیں متوالےحذر اس فاحشہ سے کرتے ہیں حرمت والے
میرے لفظوں کو بھی دیتے ہیں وہ آیات شفاہاں وہی حرمت انجیل میں رہنے والے
اب اور سنبھالی نہیں جاتی تری حرمتیوں کر غم جاناں میری نظروں سے اتر جا
میں تمہیں خود بھی چھو نہیں سکتاتم مرا پاس میری حرمت ہو
ترا اے دخت رز واصف ہے واعظپئے حرمت ہے اتنی بات تھوڑی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books