aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hurriyat"
ہر چند ہے دل شیدا حریت کامل کامنظور دعا لیکن ہے قید محبت بھی
انہیں اقوام کے رحم و کرم پر اب بھی جیتے ہیںغرور حریت نے جن سے حاصل کی تھی آزادی
جو خود کو داعیان حریت کہتے نہیں تھکتےانہیں پوچھیں ذرا برہان وانی کس کو کہتے ہیں
رمزؔ وہ عہد غلامی ہو کہ دور حریتاشتہار مفلسی ہندوستانی کا لباس
نہیں ہے حریت کی کوئی قیمتمگر پنجرے کی قیمت چار سو ہے
گل افشاں جو زمیں تھی وہ زمیں اب آگ اگلتی ہےعجب تعبیر دیکھی حریت کے خواب کی میں نے
حریت ظلمت زنداں میں جنم لیتی ہےانقلابات کی تاریخ ہے زنجیر مری
جگمگاتے دیکھ لے پھر حریت کے بام و دربعد میرے یہ رہے تھے کچھ دنوں ویران سے
بندۂ خواہشات کو کہتا ہے کون عبد حرچاہیئے حریت اگر دل کو امیںؔ غلام کر
کرنوں سے پوچھ اپنی ذرا مہر حریتانساں کا خون قطرۂ شبنم ہے ان دنوں
ہے تیری جائیداد یہ حریت کلامکر صرف اس متاع کو نہ رکھ سنبھال کے
برائی کو بھلائی کی سند دے دے کے گوہرؔبہ نام حریت ایام بدلے جا رہے ہیں
پوچھئے حریت پسندوں سےصبح نو کی نسیم ہے ذرہ
تکمیل حریت کی ہوگی نہ پھر وطن میںیہ ہی رہیں گے فتنے جو شیخ و برہمن میں
انبار اس کا پردۂ حرمت بنا میاںدیوار تک نہیں گری پردا کیے بغیر
عرض الم بہ طرز تماشا بھی چاہیےدنیا کو حال ہی نہیں حلیہ بھی چاہیے
اتنی لاشیں میں کیسے اٹھا پاؤں گاآپ اینٹوں کی حرمت بچا تو چلے
ترے غرور کا حلیہ بگاڑ ڈالوں گامیں آج تیرا گریبان پھاڑ ڈالوں گا
وہ جو ہیں جیتے انہوں نے بے طرحجیتنے پر ہمتیں ہیں ہاریاں
اٹھے ہیں ہاتھ مرے حرمت زمیں کے لیےمزا جب آئے کہ اب پاؤں آسمان پڑے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books