aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husn-e-zan"
نہ میرا حسن ظن سمجھا نہ انداز سخن دیکھااگر دیکھا تو دنیا نے دریدہ پیرہن دیکھا
بنا حسن تکلم حسن ظن آہستہ آہستہبہر صورت کھلا اک کم سخن آہستہ آہستہ
ہے دشمنوں سے بھی وابستہ حسن زن میرایہی کمال ہے مجھ میں یہی ہے فن میرا
حسن ظن کام لیجے بد گمانی پھر سہیبے تکلف اور کیجے مہربانی پھر سہی
ہے اصلیت کہ مرا حسن ظن نہیں معلومہوا ہے کون یہ جزو بدن نہیں معلوم
وہ حسن ظن سے جائے نہ حسن یقیں سے ہمبیٹھے ہیں شرط باندھ کے ایک مہ جبیں سے ہم
وہ اک نظر سے حل کرے سبھی کے مسئلےگلہ نہیں کسی کو حسن بے مثال سے
وفا کی اہمیت پھر اس کو کیا پتہ ہو زانؔسدا جو بھاگتا رہا ہو رسم و راہ سے
زانؔ بن ڈرے ہی آتش جگر پہاس کی یاد ننگے پاؤں چل رہی ہے
دنیائے حسن ظن سے الگ ہو کے دیکھیےوجہ سکوں چمن ہے نہ زنداں ہے آج کل
حسن ظن رکھیو اپنے لوگوں سےدیکھیو سنیو آزمائیو مت
لب پر لچک رہی ہے لپ اسٹک خلوص کیمیک اپ کے بوجھ سے ہے پریشان حسن زن
کھڑکیاں دل کی کھول اے بھائیحسن ظن پھر ٹٹول اے بھائی
حسن ظن بس اسی کو کہتے ہیںکہ ہر اک چیز کو بھلا جانے
حسن ظن پھر کسی سے کیا رکھیںاپنے سایہ سے بد گماں ہیں ہم
حسن ظن حسن ادب حسن نظر حسن مذاقآج کیا کیا لے چلے ہیں حسن کی محفل سے ہم
میں تیری نگہ میں اک چمن تھایہ حسن نظر تھا حسن ظن تھا
اس کا لہجہ کرخت ہو گیا ہےاور میں حسن ظن کیے ہوئے ہوں
میں ایسے حسن ظن کو خدا مانتا نہیںآہوں کے احتجاج سے جو ماورا رہے
مرے حوصلے کو تو داد دے مرے حسن ظن پہ تو جان دےمیں یہی رہا سدا سوچتا تو ہے بے خطا مرے سائیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books