aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husuul-e-ilm"
حصول علم کی خاطر تو ضربیں سہنی پڑتی ہیںغرض اصلاح ہوتی ہے فقط آزار کیا مطلب
خود اپنے جہل کا احساس راہیؔحصول علم کا پہلا قدم ہے
حصول علم نے مصروف رکھا ورنہ میںکسی کو عشق میں برباد کر گیا ہوتا
انہیں ہی مرتبہ ملتا ہے جا کے جنت میںحصول علم کی خاطر جو جان وارے گئے
حصول علم مرا مدعا ہے اے ابرارؔاسی لیے ہوں کتابوں میں اور لغات میں گم
تیرا عرفان تو کیا خود کو نہ پہچان سکاتھا مرا دائرہ علم و خبر ہی کتنا
حصول عظمت ماضی کا خواب رکھتے ہیںکہاں ہم آج بھی اپنا جواب رکھتے ہیں
خیال کرتے نہیں ہم کبھی مسافت کاحصول منزل مقصد میں چلتے رہتے ہیں
چہرہ چہرہ عالم بے چہرگیدیکھ کر بھی زندگی دیکھے گی کیا
دولت علم تو ہماری ہےکیا ہوا ان کے پاس زر ہے تو
گل گونۂ ترقیٔ تہذیب و علم سےشکر خدا کہ سرخ ہیں رخسار آج کل
حصول دولت و شہرت میں مبتلا ہے توحصول دولت و شہرت کو زہر خوانی لکھ
حصول گنج عطائے غیبی کے واسطے ابصفات ربی کی جبہ سائی پہ آ گیا ہوں
حصول منزل دنیا کچھ ایسا کام نہ تھامگر جو راہ میں پتھر انا کے رکھے تھے
جب بھی چاہا ہے حصول سند حق گوئیاہل حق نے رسن و دار سے باتیں کی ہیں
جلا دوں گا حصول منزل مقصود کی خاطرجلانی پڑ گئیں گر ساری اپنی کشتیاں مجھ کو
حصول حاصل الفت میں یوں خراب نہ ہوفضول دل کہیں وابستۂ عذاب نہ ہو
سلوک عشق میں بے فیض ہیں وہ لب جن سےحصول لذت شیرینیٔ لعاب نہ ہو
حصول امن و محبت کی چاشنی کے لیےمزاج تلخیٔ دوراں سخنؔ گوارا کر
یہ خاکدان تعلق ہے پیش و پس میں نہ جاحصول آتش و آب و ہوا مدام نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books