aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "huur-shiyam"
توبہ کی مگر نشہ سے اس حور شیم نےکیوں آتش مے نار جہنم نظر آئی
کبھی بنتا کبھی مٹتا ہوں شایدمیں اپنے وہم کا سایا ہوں شاید
بے خودی کی مثال ہوں شایدساغر خستہ حال ہوں شاید
ہو گئے ہم شکار پھولوں کےہیں غضب اختیار پھولوں کے
جو پرند خواہشوں کے کبھی ہم شکار کرتےنہ گلا کسی سے رہتا نہ یہ دل فگار کرتے
ہر شکن وقت کی پیشانی پہ رکھی ہوئی ہےہم نے یوں زندگی آسانی پہ رکھی ہوئی ہے
یوں دیکھنے میں تو اوپر سے سخت ہوں شایدمگر درون بدن لخت لخت ہوں شاید
ہم شاید کچھ ڈھونڈ رہے تھے یاد آیا تو روتے ہیںتازہ تازہ اس کو کھو کر جانے کیا کیا کھوتے ہیں
ہر شکن میں عبارتیں مضمراس کا چہرہ کتاب تھا جانی
خوشبو جیسا مہکا ہوںشاید تیرا لہجہ ہوں
زلف کی ہر شکن میں تجھ میرادل گرفتار بال بال ہوا
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہےآج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
ہر شام یہ سوال محبت سے کیا ملاہر شام یہ جواب کہ ہر شام رو پڑے
ہر شکن پھوٹ پھوٹ کر روئیرات پھر خواب کربلا دیکھا
میں ہوں شکار فتنۂ احساس رنگ شامؔکس طرح ایک جسم کی تقسیم ہو گئی
یاد کچھ تو رہے تجھے ہم بھیتیرے ماتھے کی ہر شکن میں رہے
پھر تجھ تک لوٹ آیا ہوںشاید کھوٹا سکہ ہوں
کبھی ہر شام بے منظر یہاں تھیمگر ہر شام اب بے حد حسیں ہے
میں زہر رہی ہر شام رہیبارش کی ہوا بدنام رہی
پھر کوئی حادثہ ہوا شایدبک رہے ہیں گلی گلی اخبار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books