aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ibliisii"
اسے محسوس کر سکتا بھلا کیا ذوق ابلیسیکہ جنت سے نکلنے میں دل آدم پہ کیا گزری
لا کر برہمنوں کو سیاست کے پیچ میںزناريوں کو دیر کہن سے نکال دو
جو مجھ میں چھپا میرا گلا گھونٹ رہا ہےیا وہ کوئی ابلیس ہے یا میرا خدا ہے
جو منہ دکھائی کی رسموں پہ ہے مصر ابلیسچھپیں گی حضرت حوا کی بیٹیاں کب تک
نہ میں اس کا نہ وہ میرا ہوا ہےچلو جو بھی ہوا اچھا ہوا ہے
موج دریا کے لبوں پر تشنگی ہے کربلاریگ ساحل پر تڑپتی زندگی ہے کربلا
سنہرے خواب آنکھوں میں بنا کرتے تھے ہم دونوںپرندوں کی طرح دن بھر اڑا کرتے تھے ہم دونوں
حسیں کتنا زیادہ ہو گیا ہےوہ جب سے اور سادہ ہو گیا ہے
گریز پا ہے نیا راستہ کدھر جائیںچلو کہ لوٹ کے ہم اپنے اپنے گھر جائیں
اب تو آنکھ سے اتنا جادو کر لیتا ہوںجس کو چاہوں اس کو قابو کر لیتا ہوں
اداس شاموں بجھے دریچوں میں لوٹ آیابچھڑ کے اس سے میں اپنی گلیوں میں لوٹ آیا
مرے چارہ گر تجھے کیا خبر، جو عذاب ہجر و وصال ہےیہ دریدہ تن یہ دریدہ من تری چاہتوں کا کمال ہے
کتنی دشوار ہے پیران حرم کی منزلاس طرف فتنۂ ابلیس ادھر رب جلیل
رویے مار دیتے ہیں یہ لہجے مار دیتے ہیںوہی جو جان سے پیارے ہیں رشتے مار دیتے ہیں
ابلیس بھی رکھ لیتے ہیں جب نام فرشتےمیں کیوں نہ کہوں مجھ سے بھی ہیں خام فرشتے
خموش رہ کر پکارتی ہےوہ آنکھ کتنی شرارتی ہے
بھول جاتے ہیں تقدس کے حسیں پل کتنےلوگ جذبات میں ہو جاتے ہیں پاگل کتنے
کام عاشق کو کسی کی عیب بینی سے نہیںحسن بینی کو خدا نے دی ہے بینائی مجھے
کون دیکھے میری شاخوں کے ثمر ٹوٹے ہوئےگھر سے باہر راستوں میں ہیں شجر ٹوٹے ہوئے
خود فریبی ہے دغا بازی ہے عیاری ہےآج کے دور میں جینا بھی اداکاری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books