aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iktifaa"
دل پہ کب اکتفا کرے ہے عشقجائے گا جان بھی یہ غم لے کر
اکتفا کر لیا بس دیکھتے رہنے پہ تجھےورنہ تو جس کا مقدر ہو وہ کیا کچھ نہ کرے
کاہلی کی لگ گئی دیمک ہر اک تدبیر پراکتفا کرکے وہ شاید رہ گیا تقدیر پر
وہ بھی کیا دن تھے کہ تھا پینے پلانے ہی سے کامہائے اب چار آنسوؤں پر اکتفا کرتا ہوں میں
جب چمکتی شاہراہیں سامنے موجود ہوںمجھ سے پھر پگڈنڈیوں پر اکتفا ہوتا نہیں
اب تیرے خد و خال پہ کیا اکتفا کرےیہ آنکھ ماہتاب سے بھی مطمئن نہیں
چھوٹے چھوٹے شہروں پر کیوں نہ اکتفا کر لیںکھیتیاں اجڑتی ہیں بستیاں بسانے سے
اکتفا کر کے کھنکتے ہوئے روز و شب پربن گئی زیست پر الزام جوانی اپنی
لوگ ساحل پہ ڈوب جائیں گےتم سمندر پہ اکتفا کرنا
کم بضاعت سے خیال خام ہے کثرت کو فیضاکتفا کرتا نہیں لشکر کو پانی چاہ کا
اکتفا کرنا ہوگا تھوڑے پرایک مزدور کا ٹفن ہوں میں
رئیسوں کی صحت میں کیا فرق آیاہمیں مر مٹے اکتفا کرتے کرتے
گفتگو ایک مسئلہ ٹھہریاب اشاروں پہ اکتفا کیجے
قلیل بھی ملی کبھی تو کی اسی پہ اکتفابڑھی ہوئی طلب کو میں دبا دبا کے پی گیا
دیدارؔ چار مصرعوں پہ تھا اکتفا مراغزلوں کے شوق نے مرے قطعات لے لئے
تمہیں جتنی میسر ہوں اسی پر اکتفا کر لووگرنہ چھوڑ جانے کا گوارا فیصلہ کر لو
مگر یہ کون بتائے سفر نوردوں کوکہ حد دشت جنوں ان کے اکتفا تک ہے
ستارے سمت نما ہیں تو اکتفا کیسیزمین پر بھی کہیں جگنوؤں کا پرچم ہو
کچھ بھی کہتے ہیں جراحت کی میرے اے ہمدماکتفا کیونکہ کرے ایک نمکداں کل تک
اکتفا نان جویں پر اب کیا جاتا نہیںلذت کام و دہن ہے من و سلویٰ آشنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books