aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ilaaqa"
کرا تو لوں گا علاقہ خالی میں لڑ جھگڑ کرمگر جو اس نے دلوں پہ قبضے کیے ہوئے ہیں
تحمل اے محبت ہجر پتھریلا علاقہ ہےتجھے اس راستے پر تیز رفتاری نہیں کرنی
وہ سیاست کا علاقہ ہے ادھر مت جاناآبرو کوچۂ بدنام میں بک جاتی ہے
درد سے کوئی علاقہ نہ تعلق غم سےصرف لفظوں کے برتنے سے غزل کیسے ہو
میں گزر کے آیا ہوں قبر سے کہ علاقہ رکھتا ہوں صبر سےمری روح میں کوئی اضطراب فنا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
تمہیں پتا نہیں خانہ بدوش امیدو؟نیا علاقہ سر جاں بسا دیا گیا ہے
یہ تیرے میرے چراغوں کی ضد جہاں سے چلیوہیں کہیں سے علاقہ ہوا کا لگتا ہے
بظاہر تو بدن بھر کا علاقہ گھیر رکھا ہےمگر اندر سے ہم نے شہر سارا گھیر رکھا ہے
منظر دل و نگاہ کے جب ہو گئے اداسیہ بے فضا علاقۂ تن مجھ سے چھین لے
ہم اس کو اپنا سمجھتے ہیں اپنا مانتے ہیںجسے ہمارا علاقہ سمجھ میں آ جائے
ہماری آنکھ میں نقشہ یہ کس مکان کا ہےیہاں کا سارا علاقہ تو آسمان کا ہے
مسکرانے سے کوئی خاص علاقہ نہ سہیبحث سے جان چھڑانے کے لیے ہوتا ہے
رند و آزاد ہوئے چھوڑ علاقہ سب کاڈھونڈھتے کب ہیں پدر اور پسر کا تکیہ
سنا ہے امن پرستوں کا وہ علاقہ ہےوہیں شکار کبوتر ہوا تو کیسے ہوا
نکلا نہ میں بھی گھر سے سنی میں نے بھی وہ چیخکتنا بڑا علاقہ سپاہی کا ہو گیا
دل سے کوئی علاقہ نہ تھا دور دور تکتیشہ تھما کے ہاتھ میں فرہاد کر دیا
افسوس کی بھی چشم تھی ان سے خلاف عقلبار علاقہ سے تو عبث پشت خم ہوا
لے کے پہنچی ہے کہاں سیم بدن کی خواہشکچھ علاقہ نہ رہا سود و زیاں سے آگے
درمیاں میرا علاقہ ہے بتاؤں نہ بتاؤںایک تصویر کا دکھ دوسری تصویر کو میں
اس کے محصول پہ دشمن کی نظر ہے عاصمؔجو علاقہ مری تحصیل میں آیا ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books