aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iltifaat"
کار جہاں ہمیں بھی بہت تھے سفر کی شاماس نے بھی التفات زیادہ نہیں کیا
ستم کے رنگ ہیں ہر التفات پنہاں میںکرم نما ہیں ترے جور سر بسر پھر بھی
پردۂ آزردگی میں تھی وہ جان التفاتجس ادا کو رنجش بے جا سمجھ بیٹھے تھے ہم
بہرا ہوں میں تو چاہیئے دونا ہو التفاتسنتا نہیں ہوں بات مکرر کہے بغیر
اے خوشا ختم اجتناب مگرمحشر التفات باقی ہے
نظر التفات بن گئی موتمری قسمت کو آپ کیا کیجے
یہ التفات کی بھیک اپنے پاس رہنے دےترے فقیر نے دامن کبھی پسارا نہیں
ہماری سادگی تھی التفات ناز پر مرناترا آنا نہ تھا ظالم مگر تمہید جانے کی
خوشا وہ لوگ کہ محروم التفات رہےترے کرم کو بہ انداز سادگی نہ لیا
ان کی بے رخی میں بھی التفات شامل ہےآج کل مری حالت دیکھنے کے قابل ہے
دل کچھ پنپ چلا تھا تغافل کی رسم سےپھر تیرے التفات نے بیمار کر دیا
میرے عذر جرم پر مطلق نہ کیجے التفاتبلکہ پہلے سے بھی بڑھ کر کج ادا ہو جائیے
ان کے بہلائے بھی نہ بہلا دلرائیگاں سعئ التفات گئی
فرط خوشی میں آنکھ سے آنسو نکل پڑےجب ان کا التفات گوارا نہ ہو سکا
ایک ہی بار ہوئیں وجہ گرفتارئ دلالتفات ان کی نگاہوں نے دوبارا نہ کیا
لگتا ہے اس کی باتوں سے یہ شہریارؔ بھییاروں کے التفات کا مارا ہوا سا ہے
ہے دیکھنے کی چیز تو یہ التفات بھیدیکھو گے تم گریز بھی ایسا کروں گا میں
وہ التفات کہ تھا اس کی انتہا بھی ہےخدا کی مار کہ دل کو یہی نہ تھا معلوم
افسردگی نہیں طرب انشائے التفاتہاں درد بن کے دل میں مگر جا کرے کوئی
اس جان دوستی کا خلوص نہاں نہ پوچھجس کا ستم بھی غیرت صد التفات ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books