aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "inkisaar"
ابھی تو صرف کمال غرور دیکھا ہےتجھے قسم ہے تماشے بھی انکسار کے دیکھ
اب انکسار بھی شامل ہے وضع میں اس کیاسے بھی اب کوئی ہمسر دکھائی دیتا ہے
ہم سے کچھ کہہ رہے ہیں سناٹےپر ہمیں انتظار کی ضد ہے
لوگ تجھ کو حقیر سمجھیں گےحد سے زائد بھی انکسار نہ کر
غرور حسن انہیں انکسار شیوۂ عشقوہ بے نیاز رہے ہم نیاز مند رہے
خواہشیں انتظار اور یقینوسوسے بے شمار اور یقین
حد ہو چکی ہے اب تو مرے انکسار کیکمتر سمجھ کے مجھ کو ستانے لگے ہیں لوگ
ہمارے پاس وہ آیا تو کھول کر آغوشیہ چاہا جاویں ہم اس سے بہ انکسار لپٹ
جسے سنانے گیا تھا میں زندگی کی نویدوہ شخص آخری ہچکی کے انتظار میں تھا
یہ دوستی یہ محبت یہ انکسار فریبیہ ہم نوا یہ معاون یہ میرے یار فریب
سر بلندی ہے خاکساری میںانکسار اختیار کر پہلے
یہ انکسار کے پتلے یہ سیم و زر کی ثنایہ مسخرے ہیں کہ چولے میں گورکن اپنے
اک روز کہہ دیا تھا حقیر انکسار میںیہ بات سچ سمجھ گئے سارے حقیر لوگ
وقت اتنا کہاں تھا وقت کے پاسورنہ کرتا وہ انتظار مرا
اس انکسار کا ادراک تجھ کو کم ہوگامرے چراغ کی لو میں بھی تھوڑا نم ہوگا
ملا ہے مدتوں کے بعد کچھ غرض ہوگیکس انکسار سے دیکھو نہارتا ہے مجھے
اے اجل شام ہجر آ پہنچیاب تجھے انتظار ہے کس کا
مرے مزاج کو بخشا ہے انکسار اگربقدر ظرف طبیعت کو انکسار ملے
انکسار و خلوص و ہمدردیاور معراج زندگی کیا ہے
غرور عشق میں اک انکسار فقر بھی ہےخمیدہ سر ہیں وفا کو علم بناتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books