aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "irtikaab"
ہم تو تم کو پسند کر بیٹھےتم کسے انتخاب کرتے ہو
ارتکاب جرم شر کی بات ہےاور بری ہونا ہنر کی بات ہے
ہر شعر کو گلاب کیا کیا غلط کیاہاں تیرا انتخاب کیا کیا غلط کیا
عبادتوں کے مراتب بلند ہوں کیسےترے عمل میں گنا کا ہے ارتکاب غلط
اس ارتکاب تمنا پہ کیا سزا دو گےتمہارے قدموں پہ کوئی اگر مچل جائے
کبھی ملی ہے جو فرصت تو یہ حساب کیاثواب کتنے کئے کتنا ارتکاب کیا
مجرم تھے وہ جو کر نہ سکے ارتکاب جرمملزم ہوں میں جو راز تھا سربستہ کہہ دیا
تیری رحمت کا واسطہ یا ربارتکاب گناہ کرتا ہوں
اب اس پہ کوئی نہ منزل نہ کوئی دوست سہیمگر یہ راستہ ہی میرا انتخاب تو تھا
ہنر کو لمس معانی سے میں گلاب کروںہیں لفظ اپنے سبھی کس کا انتخاب کروں
تو کیوں سزا میں ہو تنہا گناہ گار کوئییہاں تو جیتے ہیں سب ارتکاب خواب کے ساتھ
گزر چکی ہے جو شب اضطراب کیسا ہےافق پہ ہوش ربا التہاب کیسا ہے
خرد نے لاکھ سر و برگ اجتناب کیاتری نگہ کو مرے دل نے کامیاب کیا
پہلے پہلے پیار کی پہلی خطا کا ارتکابپوچھئے مت کب کیا بس جب کیا سو تب کیا
کہ کاٹنی ہی نہ پڑ جائے عمر بھر کی سزاکسی سے جرم محبت کا ارتکاب نہ ہو
اے تجربات زندگی پہلا پڑاؤ ہےغلطی کے ارتکاب سے پرہیز کیا کریں
باہزاراں اضطراب و صدہزاراں اشتیاقتجھ سے وہ پہلے پہل دل کا لگانا یاد ہے
بار بار اس کے در پہ جاتا ہوںحالت اب اضطراب کی سی ہے
ہجر میں کیف اضطراب نہ پوچھخون دل بھی شراب ہونا تھا
یہاں وہ کون ہے جو انتخاب غم پہ قادر ہوجو مل جائے وہی غم دوستوں کا مدعا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books