aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "istehsaal"
مرے خلوص کا یاروں نے آسرا لے کرکیا ہے خوب مری دوستی کا استحصال
ہو وہ انساں کی خدائی یا مشینوں کا نظامزد پہ استحصال کی مزدور تھا مزدور ہے
حق دیا جاتا نہیں پورا کسی مزدور کوایسے استحصال کے لاکھوں یہاں انداز ہیں
اپدیشوں میں بیت نہ جائےجیون ہے کرم استھل بابا
اٹکی ہوئی ہے روح پرانی تراش میںکس دل سے عصر حال کی جدت خریدئیے
آپ کا استحقاق تھا راہ بدل لیناسب کا اپنا جیون اپنی دنیا ہے
فوج خط آتی ہے اے سلطان حسنملک رخ سے تیرا استیصال ہے
جبر کی بستی میں بھی رائے کی آزادی ملےسب کو استحقاق ہو تائید کا تردید کا
جبر و استحصال کے اس آتشیں سیلاب میںبہہ گئے انسانیت کے لہلہاتے برگ و بار
طنز استہزا تمسخر برملالگتا ہے وہ بھی تھا میرا رازداں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books