aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "istia.aran"
ہاتھ جامدؔ جو آ نہیں سکتیاستعاراً اسے کہیں تتلی
ایک مشت خاک اور وہ بھی ہوا کی زد میں ہےزندگی کی بے بسی کا استعارہ دیکھنا
رنگ و خوشبو کے حسن و خوبی کےتم سے تھے جتنے استعارے تھے
یہ نئے گمراہ کیا جانیں مجھےمیں سفر کا استعارہ تھا کبھی
شب وہی لیکن ستارہ اور ہےاب سفر کا استعارہ اور ہے
گلاب ہاتھ میں ہو آنکھ میں ستارہ ہوکوئی وجود محبت کا استعارہ ہو
لالہ و گل سے تجھ کو کیا نسبتنا مکمل سے استعارے ہیں
اشعار ہیں میرے استعارےآؤ تمہیں آئنہ دکھاؤں
تمہارے ذکر سے یاد آئے کیا گھٹا کے سواہمارے پاس کوئی اور استعارا نہیں
حیات اب شام غم کی تشیبہ خود بنے گیتمہاری زلفوں کا استعارہ نہیں چلے گا
ہواؤں کی دسترس میں کب ہوں جو بجھ رہوں گامیں استعارہ ہوں روشنی کا دیا نہیں ہوں
گائیکی میں جتنے سر تھے کھا گئی شوریدگیشاعری میں جتنے بھی تھے استعارے مر گئے
ہوائے تازہ پا کر بوستاں کو یاد کرتے ہیںاسیران قفس وقت سحر فریاد کرتے ہیں
کیا چھوڑیں اسیران محبت کو وہ جس نےصدقے میں نہ اک مرغ گرفتار بھی چھوڑا
دکھوں کا کوئی بھی استعارہ نہیں ہے ممکندکھوں کا ہر استعارہ دکھ ہے ہمارا دکھ ہے
اب اذن ہو تو تری زلف میں پرو دیں پھولکہ آسماں کے ستارے تو استعارے تھے
ہم اسیران قفس آگ لگا سکتے ہیںفرصت نغمہ کبھی حسرت پرواز تو دے
اصطلاحات اسیران تغافل مت پوچھجو گرہ آپ نہ کھولی اسے مشکل باندھا
تو نہیں تیرا استعارا نہیںآسماں پر کوئی ستارا نہیں
ہر ستارے کی بجھتی ہوئی روشنیمیرے ہونے کا ہے استعارا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books