تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jaa.ii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jaa.ii"
غزل
کب سے نہ جانے گلیوں گلیوں سائے کی صورت پھرتے ہیں
کس سے دل کی بات کریں ہم شہر ہے اس ہر جائی کا
کلیم عثمانی
غزل
سب توڑ کے بندھن دنیا کے میں پیار کی جوت جگاؤں گی
اب مایا جال سے نکلوں گی اور جوگنیا کہلاؤں گی
شبنم شکیل
غزل
جانے اس میں غم یا خوشی ہے پہلی بار محبت کی ہے
اپنے لیے تو بات نئی ہے پہلی بار محبت کی ہے
جتیندر ویر یخمی جے ویر
غزل
گر ان سے پوچھا جائے آپ نے آخر کیا ہی کیا
کھڑی کر آٹھ دس اینٹیں اسے مینار کہہ دیں گے