aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaise"
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسادونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
تم ہو پہلو میں پر قرار نہیںیعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو
محسنؔ تم بدنام بہت ہوجیسے ہو پھر بھی اچھے ہو
کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہتکبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی
دن کچھ ایسے گزارتا ہے کوئیجیسے احساں اتارتا ہے کوئی
زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہےہم نے جیسے بھی بسر کی ترا احساں جاناں
کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسےتو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازیاگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا
ہے کچھ ایسا کہ جیسے یہ سب کچھاس سے پہلے بھی ہو چکا ہے کہیں
عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کروباؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو
یوں اٹھے آہ اس گلی سے ہمجیسے کوئی جہاں سے اٹھتا ہے
چال جیسے کڑی کمان کا تیردل میں ایسے کے جا کرے کوئی
ہائے اس شہر کی رونق کے میں صدقے جاؤںایسی بھرپور ہے جیسے کہ ہوا کچھ بھی نہیں
ہم تو جیسے وہاں کے تھے ہی نہیںبے اماں تھے اماں کے تھے ہی نہیں
نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھایوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں
دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم آتے ہیںجیسے بچھڑے ہوئے کعبہ میں صنم آتے ہیں
اجلے اجلے پھول کھلے تھےبالکل جیسے تم ہنستے ہو
ایسی کچھ چپ سی لگی ہے جیسےہم تجھے حال سنانے آئے
یہ غزل کہ جیسے ہرن کی آنکھ میں پچھلی رات کی چاندنینہ بجھے خرابے کی روشنی کبھی بے چراغ یہ گھر نہ ہو
جیسے صحراؤں میں ہر شام ہوا چلتی ہےاس طرح مجھ میں چلو اور مجھے جل تھل کر دو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books