تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "janaab-e-mukarramii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "janaab-e-mukarramii"
غزل
نہ کوئی تکریم باہمی ہے نہ پیار باقی ہے اب دلوں میں
یہ صرف تحریر میں ڈیر سر ہے یا جناب مکرمی ہے
اکبر الہ آبادی
غزل
جناب واعظ و پیر مغاں کامل تو ہیں دونوں
وہ کچھ ارشاد کرتے ہیں یہ کچھ ارشاد کرتے ہیں
وسیم خیر آبادی
غزل
جناب واعظ رنگیں بیاں سے کوئی یہ پوچھے
کہ کیوں ہر وعظ میں ذکر مئے و پیمانہ ہوتا ہے