aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jango.n"
تمام جنگوں کا انجام میرے نام ہواتم اپنے حصے میں کوئی تو مات رکھ لیتے
دلوں پر خوف بھی طاری بہت ہےمگر جنگوں کی تیاری بہت ہے
یہ ہے جذباتی مکینوں کا علاقہ اعجازؔسو یہاں امن بھی جنگوں کی طرح ہوتا ہے
دل میں چلتی ہوئی جنگوں سے نکل آؤں گامیں ان تاریک سرنگوں سے نکل آؤں گا
ایسا بھی ہوتا ہے اصولی جنگوں میںہار کو بھی سینے سے لگانا پڑتا ہے
ملک ملک دریودھن محشر سامانی پر آمادہنیل گگن بنتا جائے میدان ستارہ جنگوں کا
اب تو شہزادی مرے گھر کو بسانے آ جااب تو جنگوں سے پلٹ آئے ترے بھائی بھی
وہ وحشت کے جنگل میں ہو کر پریشاں پہاڑوں سے غم کے نہ ہو سنگ ہرگزشرر ہو کے چھڑ سنگ تنکے سوں جلدی سکل روح ہو برق رنگوں میں رہیے
دل کو جنگوں سے جیتنے والےتجھ کو چاہت کا کچھ پتہ ہی نہیں
کوچے کو تیرے چھوڑ کر جوگی ہی بن جائیں مگرجنگل ترے پربت ترے بستی تری صحرا ترا
تو جیون کی بھری گلیمیں جنگل کا رستہ ہوں
سماعتوں میں گھنے جنگلوں کی سانسیں ہیںمیں اب کبھی تری آواز سن نہ پاؤں گی
کھڑا ہوں کب سے میں چہروں کے ایک جنگل میںتمہارے چہرے کا کچھ بھی یہاں نہیں ملتا
میں اب کے سال پرندوں کا دن مناؤں گامری قریب کے جنگل سے بات ہو گئی ہے
مجھ پہ چھا جاؤ کسی آگ کی صورت جاناںاور مری ذات کو سوکھا ہوا جنگل کر دو
پیڑ مجھے حسرت سے دیکھا کرتے تھےمیں جنگل میں پانی لایا کرتا تھا
شور یوں ہی نہ پرندوں نے مچایا ہوگاکوئی جنگل کی طرف شہر سے آیا ہوگا
رونے لگتا ہوں محبت میں تو کہتا ہے کوئیکیا ترے اشکوں سے یہ جنگل ہرا ہو جائے گا
اے یار خوش دیار تجھے کیا خبر کہ میںکب سے اداسیوں کے گھنے جنگلوں میں ہوں
کتنے سوکھے پیڑ بچا سکتے ہیں ہمہر جنگل میں لکڑہارا ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books