aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "janm-din"
کیا پتہ انہیں کیسے جنم دن مناتے ہیںجن گھروں میں کھانے کو روٹیاں نہیں ہوتیں
بانٹ ڈالے ایسے ہم نے دل کے ٹکڑے کاٹ کرجنم دن پہ بانٹتے ہیں کیک جیسے کاٹ کر
مانتا ہوں اب تم میں تاب غم نہیں ہے پرجنم دن پہ یشوردھنؔ خودکشی نہیں اچھی
دیکھتے رہ گئے ہونٹوں کی ہنسیآپ نے درد نہ جانا دل کا
کتنی دفعہ نہ جانے دی دستکآخری بار تیسری دستک
خزاں کی رت ہے جنم دن ہے اور دھواں اور پھولہوا بکھیر گئی موم بتیاں اور پھول
نہ جانے دل کہاں رہنے لگا ہےکئی دن سے بدن سونا پڑا ہے
جان و دل ہیں اداس سے میرےاٹھ گیا کون پاس سے میرے
خدا جانے دل کو مرے کیا ہوا ہےتمہیں سے خفا ہے تمہیں پر فدا ہے
جانے دل کا آنکھ سے کیسا رشتہ ہےچوٹ لگے تو آنکھ سے آنسو بہتا ہے
کہیں پہ آنکھ کہیں لب پہ جان دی ہم نےاسی طرح سے گنوا دی ہے زندگی ہم نے
جان دی ان پہ مر مٹے سسکےہیں حسیں لوگ آشنا کس کے
غریب جان کے سنجرؔ مجھے وہ کہتے ہیںکہ ایسے ویسوں پہ ہم جان دیں خدا نہ کرے
ڈھب دیکھے تو ہم نے جانا دل میں دھن بھی سمائی ہےمیراجیؔ دانا تو نہیں ہے عاشق ہے سودائی ہے
یہ جس نے جان دی ہے نان دے گادیا ہے جس نے سر سامان دے گا
جان و دل سنسان ہیں اجڑے قبیلوں کی طرحخواہشیں خاموش ہیں بے بس فصیلوں کی طرح
چشم تر جام دل بادہ کشاں ہے شیشہمحتسب آج کدھر جام کہاں ہے شیشہ
جان دی کس کے لئے ہم یہ بتائیں کس کوکون کیا بھول گیا یاد دلائیں کس کو
کسی کا جسم ہوا جان و دل کسی کے ہوئےہزار ٹکڑے مری ایک زندگی کے ہوئے
کب تک وہ ملہار کی تانیں قید میں رکھیں دیکھوں تواب تو دیپک راگ الاپوں اور خود کو جل جانے دوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books