aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhamkaa.e"
اے عشق یہ سب دنیا والے بیکار کی باتیں کرتے ہیںپائل کے غموں کا علم نہیں جھنکار کی باتیں کرتے ہیں
اس رنگ سے جھمکے ہے پلک پر کہ کہے توٹکڑا ہے مرا اشک عقیق جگری کا
یوں سجا چاند کہ جھلکا ترے انداز کا رنگیوں فضا مہکی کہ بدلا مرے ہم راز کا رنگ
بارہا گور دل جھنکا لایااب کے شرط وفا بجا لایا
خود کشی کیا دکھوں کا حل بنتیموت کے اپنے سو جھمیلے تھے
کس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانیجھوم کر آئی گھٹا ٹوٹ کے برسا پانی
قرینہ سرقہ اشارہ کنایہ رمز سوالحیا سے جھکتی نگاہوں میں جھانکتے تھے سبھی
کھڑکیاں بے سبب نہیں ہوتیںتاکتے جھانکتے رہا کیجے
صبح تک مرے ہمراہ آنکھ بھی نہ جھپکائیمیں نے ہر ستارے کو درد آشنا پایا
اک ایسی شان پیدا کر کہ باطل تھرتھرا اٹھےنظر تلوار بن جائے نفس جھنکار ہو جائے
جسم شعلہ ہے جبھی جامۂ سادہ پہنامیرے سورج نے بھی بادل کا لبادہ پہنا
کوئی جھنکار ہے نغمہ ہے صدا ہے کیا ہےتو کرن ہے کہ کلی ہے کہ صبا ہے کیا ہے
مہر و مہ شعلہ ہائے ساز جمالجس کی جھنکار اتنی مدھم ہے
ایک جلتا ہوا آنسو مری آنکھوں سے گرابیڑیاں ٹوٹ گئیں ظلم کی جھنکار کے ساتھ
نئی رتوں کے جھمیلے ہوں اس کا زاد سفرشکست عرض تمنا پہ گنگناؤں میں
رونقیں شور میلے جھمیلے ترےاپنی تنہائی کا رازداں ایک میں
پھر سر کسی کے در پہ جھکائے ہوئے ہیں ہمپردے پھر آسماں کے اٹھائے ہوئے ہیں ہم
وہ جو پازیب کی جھنکار کا شیدائی ہواس کو تلوار کی جھنکار سے ڈر لگتا ہے
ہم سے بے بہرہ ہوئی اب جرس گل کی صداورنہ واقف تھے ہر اک رنگ کی جھنکار سے ہم
جھمیلے اور بھی سلجھانے والے ہیں کئی پہلےاور اس کے وصل کی خواہش کو سب سے بعد رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books