تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhi.njho.dte"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jhi.njho.dte"
غزل
اگر یہ سچ ہے کہ تو میرا خواب ہے تو بتا
کہ آنکھ لگتے ہی مجھ کو جھنجھوڑتا کیوں ہے
عزیز بانو داراب وفا
غزل
اڑا دوں سبز پتوں میں چھپی خواہش کی سب چڑیاں
کبھی دل کے شجر کو زور سے جھنجھوڑ کر دیکھوں
رفیق سندیلوی
غزل
ہر قدم پر زیست نے آ کر جھنجھوڑا ہے مجھے
زندگی سے کیا کبھی آنکھیں چرا سکتا ہوں میں