تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhilmil"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jhilmil"
غزل
جب چاند افق پر ہوتا ہے اور تارے جھلمل کرتے ہیں
آنکھوں میں کسی کی بھولی بھولی شکل سمائی ہوتی ہے
طالب باغپتی
غزل
آنکھ برابر ساتھ گھٹا کے خوب برستی ہے مل جل کے
باہر بوندیں اندر آنسو سب کچھ جھلمل ہو جاتا ہے
سندیپ ٹھاکر
غزل
درد کی جھل مل روشنیوں سے بارہ خواب کی دوری پر
ہم نے دیکھی ایک دھنک جو شعلہ بھی ہے صدا بھی ہے