aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jidaal"
مست ہیں اپنے حال میں دل زدگان و دلبراںصلح و سلام تو کجا بحث و جدال بھی نہیں
اہل ظاہر جس قدر چاہیں کریں بحث و جدالمیں یہ سمجھا ہوں خودی میں تو خدا ملتا نہیں
خانقاہوں کے جگر داروں میں ہنگام جدالپاس قرآں پاس تعلیم پیمبر دیکھیے
ہر قدم پھونک پھونک کر رکھیےرہ گزر ہے جدال آمادہ
مزاج دہر ہے گویا مزاج عورت کاابھی ہے امن بھی جنگ و جدال کیا کہئے
عجیب جنگ و جدال ہر پل ہے میرے اندرکہ نور و ظلمت کا ایک مقتل ہے میرے اندر
دونوں کے دست و بازو اک دوسرے پہ اٹھےجنگ و جدال کیسی ہیہات چل رہی ہے
جنگ سے آگے اب جدال پہ ہیںگو کہ شمشیر احتمال پہ ہیں
کھوئی انسانیت سے ہیں محروم ابروز کرتے ہیں جنگ و جدال آدمی
جن کو روٹی سے فرصتیں نہ ملیںحق کی خاطر جدال کیا کرتے
میں اپنے آپ سے سارے محاذوں پر جدال و جنگ کرتا ہوںکہ اپنے لشکر تنہا نفر کا میر بھی ہوں میں سپاہی بھی
فلک کی صلح کو سمجھے رہو وقارؔ جدالبنے بھی دوست جو دشمن تو اعتبار کہاں
آسودگیٔ زیست کا امکاں نہیں ہنوزہے خیر سے جدال پہ آمادہ شر ابھی
جن میں جنگ و جدل کے قصے ہوںوہ کتب کیوں پڑھا کرے کوئی
اس قدر کس کے لیے یہ جنگ و جدل اے گردوںنہ نشاں مجھ کو دیا ہے نہ تو نوبت دی ہے
اسی نے مجھ کو چٹانوں کے حوصلے بخشےوہ کربلائے فنا تھی کہ کارگاہ جدل
ہر قدم دست و گریباں ہے یہاں خیر سے شرہم بھی کس معرکۂ جنگ و جدل میں آئے
بے نتیجہ بے ثمر جنگ و جدل سود و زیاںساری جیتیں ایک جیسی ساری ماتیں ایک سی
کوئی جدت نہیں حسینوں میںسب نے نقشے ترے اتارے ہیں
اب دیکھنا ہے کون سی ہو جدت کرماپنے حساب سے تو کوئی غم بچا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books