aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jiit"
جاؤ جیت کا جشن مناؤمیں جھوٹا ہوں تم سچے ہو
فریب دے کے ترا جسم جیت لوں لیکنمیں پیڑ کاٹ کے کشتی نہیں بناؤں گا
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہےیہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہےمیں اس سے جیت گیا ہوں کہ مات ہو گئی ہے
جیت کے بھی وہ شرمندہ ہے ہار کے بھی ہم نازاںکم سے کم وہ دل ہی دل میں یہ مانا تو ہوگا
پھر یوں ہوا کہ وقت کا پانسہ پلٹ گیاامید جیت کی تھی مگر مات ہو گئی
تم کو لگتا ہے کہ تم جیت گئے ہو مجھ سےہے یہی بات تو پھر کھیل دوبارہ ہو جائے
بابا دنیا جیت کے میں دکھلا دوں گااپنی نظر سے دور تو مجھ کو جانے دے
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمیجس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
نہ ہار اپنی نہ اپنی جیت ہوگیمگر سکہ اچھالا جا رہا ہے
ہم یہاں ہیں بے گناہ سو ہم میں سے جونؔ ایلیاکوئی جیت آیا یہاں اور کوئی ہار آیا تو کیا
ہارنے میں اک انا کی بات تھیجیت جانے میں خسارا اور ہے
کہاں بساط جہاں اور میں کمسن و ناداںیہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے
جس کے ہونے سے مری سانس چلا کرتی تھیکس طرح اس کے بغیر اپنا گزارہ ہوگا
میں نے پہنچایا اسے جیت کے ہر خانے میںمیری بازی تھی مری مات سمجھتا ہی نہیں
ہارنے کا حوصلہ تو تھا نہیںجیت میں دشمن کی حصہ کر لیا
عشق اور عقل میں ہوئی ہے شرطجیت اور ہار کا تماشا ہے
آندھی چلی تو نقش کف پا نہیں ملادل جس سے مل گیا وہ دوبارا نہیں ملا
کھیل یہ ہے کہ کسے کون سوا چاہتا ہےجیت جاؤ گے تو جاں نذر گزاریں گے تمہیں
کھیل زندگی کے تم کھیلتے رہو یاروہار جیت کوئی بھی آخری نہیں ہوتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books