تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jinko"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jinko"
غزل
فلک دیتا ہے جن کو عیش ان کو غم بھی ہوتے ہیں
جہاں بجتے ہیں نقارے وہیں ماتم بھی ہوتے ہیں
داغؔ دہلوی
غزل
آنکھیں جن کو دیکھ نہ پائیں سپنوں میں بکھرا دینا
جتنے بھی ہیں روپ تمہارے جیتے جی دکھلا دینا
رئیس فروغ
غزل
جن کو ہر حالت میں خوش اور شادماں پاتا ہوں میں
ان کے گلشن میں بہار بے خزاں پاتا ہوں میں