aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jism-dar-jism"
اب جو میں خاک ہوا ہوں تو ہوا ہو گئے ہیںجسم در جسم مرا ساتھ نبھانے والے
ایک دیوار تھی خوشبو کی جو حائل ہی رہیجسم در جسم مرے سامنے آیا کوئی
جسم در جسم جو دریائے تسلسل ہے رواںاسی دریائے تسلسل کا نمائندہ ہوں
برے بھلے سے کسی کے غرض نہیں بیگنؔہمارا جسم ہے یاں جان کوئے یار میں ہے
ذہن در ذہن وصل بے زاریجسم در جسم سردیاں روشن
اب تو ملتے ہیں ہوا سے بھی در و دیوار جسمباسیو مجھ سے نکل جاؤ شکستہ گھر ہوں میں
ابھی تو کانپتا ہے جسم ڈر سےہماری روح بھی تھرا گئی تو
جس دم وہ صنم سوار ہووےتا صید حرم شکار ہووے
خامشی جس دم فضا میں رقص فرمانے لگیپھول پر شبنم کے گرنے کی صدا آنے لگی
جھوم کے جس دم ہوا چلی تھیمیرے دل کو بھلی لگی تھی
سب پھول اٹھا لائے تھے جس دام میں آئےصد شکر مرے بھیجے ہوئے کام میں آئے
جس دم قفس میں موسم گل کی خبر گئیاک بار قیدیوں پہ قیامت گزر گئی
ساحلوں سے دور جس دن کشتیاں رہ جائیں گیچار جانب خالی خالی بستیاں رہ جائیں گی
خاک نے اپنا تسلط تھا جمایا جس دممیں نے افلاک کو سوچوں سے اٹھایا جس دم
جس دم ترے کوچے سے ہم آن نکلتے ہیںہر گام پہ دہشت سے بے جان نکلتے ہیں
اب کہاں درد جسم و جان میں ہےدفن ہے دل بدن دکان میں ہے
خاک کو جس دم جوہر کا ادراک ہواذرہ زمیں سے اٹھا اور افلاک ہوا
صدف ہوں لہریں در جسم کھٹکھٹاتی ہیںکنار آب وہ گوہر پکارتا ہے مجھے
تجھ میں جس دم دھیان جاتا ہےہوش آیا اس آن جاتا ہے
ہجر میں جس دم روتے روتے آنکھیں جل ہو جائیںپتلی میں جو آپ بسے ہیں جل میں کنول ہو جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books