aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "julaahe"
رقص کدہ ہو بزم سخن ہو کوئی کار گہہ فن ہوزردوزوں نے اپنی ماتحتی میں جلاہے رکھے تھے
شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھااپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوںکوئی آ کے شمع جلائے کیوں میں وہ بیکسی کا مزار ہوں
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میںتم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
دیکھوں ترے ہاتھوں کو تو لگتا ہے ترے ہاتھمندر میں فقط دیپ جلانے کے لیے ہیں
میرا دیا جلائے کونمیں ترا خالی کمرہ ہوں
گر نہیں نکہت گل کو ترے کوچے کی ہوسکیوں ہے گرد رہ جولان صبا ہو جانا
اکیلے گھر سے پوچھتی ہے بے کسیترا دیا جلانے والے کیا ہوئے
حسیں تو اور ہیں لیکن کوئی کہاں تجھ ساجو دل جلائے بہت پھر بھی دل ربا ہی لگے
آہ وہ جرأت فریاد کہاںدل سے تنگ آ کے جگر یاد آیا
مری لحد پہ پتنگوں کا خون ہوتا ہےحضور شمع نہ لایا کریں جلانے کو
میں جن کو جان کے پہچان بھی نہیں سکتاکچھ ایسے لوگ مرا گھر جلانے والے تھے
جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجے مرایاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے
سرود آتش زرین صحن خاموشیوہ داغ ہے جسے ہر شب جلانے لگتے ہو
خیمے نہ کوئی میرے مسافر کے جلائےزخمی تھا بہت پاؤں مسافت بھی بہت تھی
بہ رنگ عود ملے گی اسے مری خوشبووہ جب بھی چاہے بڑے شوق سے جلائے مجھے
پروانوں نے فانوس کو دیکھا تو یہ بولےکیوں ہم کو جلاتے ہو کہ جلنے نہیں دیتے
تمہارے آنے کی امید بر نہیں آتیمیں راکھ ہونے لگا ہوں دئیے جلاتے ہوئے
تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغلوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ
چولھے نہیں جلائے کہ بستی ہی جل گئیکچھ روز ہو گئے ہیں اب اٹھتا نہیں دھواں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books