aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jumuud"
مرے دل کو راس آیا نہ جمود غیر فانیملی راہ زندگانی مجھے خار سے نکل کر
حرکت پہ ہے جمود تو اظہار پر سکوتنایابؔ کس جہان میں رکھا گیا مجھے
تری بہشت ہے دشت جمود و بہر سکوتمری سرشت ہے آشوب ذات سے بیکل
رنگ آخر لے ہی آیا میری سوچوں کا جمودبرف کے سورج بلا کی دھوپ پھیلانے لگے
بس اک نگاہ ڈال کر میں چھپ گیا خلاؤں میںپھر اس کے بعد برف کا جمود ختم ہو گیا
کم نہیں شورش نفس لیکنزندگی پر جمود طاری ہے
ذہن آذر ہے خواب گاہ جمودفکر و فن کے ہیں بت کدے خاموش
شہر جاں پر کئی برسوں سے مسلط ہے جمودچھیڑ کر دل کو چلو ساز کیے دیتے ہیں
یارب یہ زندگانی میں کیسا جمود ہےٹھہرا ہوا ہے وقت یا ٹھہرا ہوا ہوں میں
بار خاطر ہے حیات پر سکون و پر جمودمیں وہ ساحل ہوں جسے رہتی ہے طوفاں کی تلاش
وہ رامؔ نخل وفا ہے میں برگ آوارہاسے جمود ملا ہے مجھے جنون ملا
محفل کی محفل بے حس ہے طاری ہے جمود انسانوں پراٹھ سوز کا عالم برپا کر اور آگ لگا دے ہر دل میں
اس بار شوق وصل کی لذت بھی کھو گئیطاری رہا جمود مرا دل نہیں لگا
بہت جمود ہے طاری کوئی خیال ذرانیا سا لفظ مری خاک پر اچھال ذرا
پربت گرے گا ٹوٹ کے گہرے نشیب میںکب تک جمود برف کا وہ بوجھ ڈھوئے گا
اک دست غیب نے مجھے لا چاک پر دھراپھر وقت کے جمود میں گوندھا گیا مجھے
تحریک جب جمود کے سانچے میں ڈھل گئیایسا لگا کہ خون رگوں میں ٹھہر گیا
اسی کی آنچ سے پگھلے گا زندگی کا جمودجو سوز آج بظاہر دلوں میں کم کم ہے
عہد جمود جیتے جی بے موت کی ہے موتہے لطف زندگی کا تو بس انقلاب میں
ٹوٹے کسی طرح تو فضاؤں کا یہ جمودآندھی رکی تو ہم نے نشیمن جلا دیئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books