aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jur.at-e-tark-e-mulaaqaat"
کھینچ لائے نہ کہیں پھر یہ محبت کی کششجرأت ترک ملاقات کروں یا نہ کروں
باعث ترک ملاقات بتائے کوئیبات کیا ہو گئی آخر یہ جتائے کوئی
باعث ترک ملاقات بتاؤ تو سہیچاہنے والا کوئی ہم سا دکھاؤ تو سہی
سبب ترک ملاقات کوئی ہے تو سہینہ سہی بات مگر بات کوئی ہے تو سہی
کوشش ترک ملاقات کا افسوس نہیںاب ہمیں ان کی کسی بات کا افسوس نہیں
یا سجن ترک ملاقات کرویا ملو دو میں سے اک بات کرو
ان کی طرف سے ترک ملاقات ہو گئیہم جس سے ڈر رہے تھے وہی بات ہو گئی
جب اس سے ترک ملاقات کا ارادہ کیاتب اس نے دامن دل کو ذرا کشادہ کیا
بے وجہ ان سے ترک ملاقات ہو گئیدشمن جو چاہتے تھے وہی بات ہو گئی
نعمت ترک طلب ترک تمنا مانگےدینے والے سے جو مانگے بھی تو کیا مانگے
خیال ترک تعلق کو ٹالتے رہیےہوا میں کوئی ہیولیٰ اچھالتے رہئے
اس کے نزدیک غم ترک وفا کچھ بھی نہیںمطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں
خیال ترک تمنا نہ کر سکے تو بھیاداسیوں کا مداوا نہ کر سکے تو بھی
خیال ترک تعلق کی نارسائی ہےہمارے جی میں ابھی زور آزمائی ہے
اپنے گمان ترک محبت کو کیا ہواپھر سامنے ہے ایک بدن سوچتا ہوا
پس ترک عشق بھی عمر بھر طرف مژہ پہ تری رہیمری کشت جاں بھی عجیب ہے کہ خزاں کے ساتھ ہری رہی
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیںباعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
بہ پیش جرات ترک امید یاس فزابساط عالم امید آں تو کچھ بھی نہیں
کیفؔ کے بھولنے والے کو خبر ہو کہ اسےصدمہ ترک ملاقات نے جینے نہ دیا
گریہ، مایوسی، غم ترک وفا کچھ نہ رہازندگی رہ گئی جینے کا مزا کچھ نہ رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books