aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ka.Dvaa"
اس وقت ہم سے پوچھ نہ غم روزگار کےہم سے ہر ایک گھونٹ کو کڑوا کیا نہ جائے
شیریں سخن ہے شیریں بیانی کا رکھ بھرمیہ بھی نہیں کہا تھا کہ کڑوا سا جھوٹ بول
پھینکنا تم سوچ کر لفظوں کا یہ کڑوا گلالپھیل جاتا ہے کبھی صدیوں پہ بھی اک پل کا رنگ
پی لیا تھا ایک کڑوا گھونٹ اس نےذائقہ میرے لبوں پر آ گیا تھا
لہو کا ذائقہ کڑوا سا لگ رہا ہے مجھےمیں چاہتا ہوں کہ کچھ تو مٹھاس رس میں رہے
وقت کی بات ہے پیارے چاہے مان نہ مانمیٹھا کڑوا سب سننا پڑ جاتا ہے
اس سے ہر حال نبھانا ہے مجھےوہ جو کڑوا ہے تو کڑوا ہی سہی
یہ کڑوا سچ ہے یاروں مفلسی کایہاں ہر آنکھ میں ہیں ٹوٹے سپنے
لے رہی تھی سسکیاں قرطاس پر تحریر جاںذائقہ تحریر کا کڑوا ہوا اچھا ہوا
محو خرام ناز ہے کوئیزلفوں میں کڑوا تیل لگائے
مجھے بھی نیم کے جیسا نہ کر دےکہ تلخی زیست کی کڑوا نہ کر دے
مرے حصے کا ہر پھل کیوں سدا کڑوا نکلتا ہےبھروسہ جس پہ کرتا ہوں وہی جھوٹا نکلتا ہے
اس کے منہ کا کڑوا بول بھی کیسا تھادودھ میں جیسے شہد ملا ہو لگتا تھا
نکل آتا ہے کڑوا ذائقے میںجو پھل ہوتا ہے میٹھا دیکھنے میں
خود ہمیں کو راحتوں کے کیف کا چسکا نہ تھازندگی کا زہر ورنہ اس قدر کڑوا نہ تھا
جرعۂ اشک پیا مست ہوا رقص کیاایسا کڑوا نہ مری جاں کوئی مشروب ہوا
کام آؤ مت ان کے پھر دیکھو کیا ہوتا ہےکڑوا پن گھل جائے گا ان میٹھے لوگوں میں
بے مزہ ایسے ہوئے تلخئ حالات سے ہمشہد کا ذائقہ چکھا تو وہ کڑوا نکلا
سب روشنی کے پھول تو کھلتے ہی بجھ گئےکڑوا دھواں اب آنکھوں سے رو رو نکالیے
نکلتی ہے سدا کڑوی سے کڑوی بات ہی جن سےانہیں لب کا دیا بوسہ کبھی کڑوا نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books