aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaar-e-satr-poshii"
آبلہ خار سر مژگاں نے پھوڑا سانپ کاسیلیٔ زلف رسا نے کلا توڑا سانپ كا
فنا کا ہوش آنا زندگی کا درد سر جانااجل کیا ہے خمار بادۂ ہستی اتر جانا
وہ تربت عاشق پر منہ ڈھانپ کر آئے ہیںاللہ رے شرم ان کی اللہ رے رو پوشی
در قفس نہ کھلا قدر صبر کر صیادتڑپتے ہم تو پہاڑوں میں راستا کرتے
ہمارے ساتھ جو یہ کار زندگانی ہےکسی بھٹکتی ہوئی روح کی کہانی ہے
ہم سر زلف قد حور شمائل ٹھہرالام کا خوب الف مد مقابل ٹھہرا
لے اڑ اے وحشت کہ اپنی پاؤں کےمنتظر خار سر دیوار ہیں
سر ہونے دو یہ کار جہاں عیش کریں گےہم لوگ بھی اے دل زدگاں عیش کریں گے
کار دنیا سے گئے دیدۂ بے دار کے ساتھربط لازم تھا مگر نرگس بیمار کے ساتھ
ساتھ لے کر آئے ہیں وہ روشنی اور چند پھولمنسلک باہم ہوئے ہیں زندگی اور چند پھول
کرنا ہے کار خیر تو پھر سر نہ دیکھنابرسیں جو تیری ذات پہ پتھر نہ دیکھنا
اک قدم بھی وہ مرے ساتھ نہ چل کر آئےدوستی پر جسے شک بال برابر آئے
کاے سرکشاں جہان میں کھینچا تھا میں بھی سرپایان کار مور کی خاک قدم ہوا
عشق میں اپنے ہی ہاتھوں سے ہوا دو ٹکڑےدل ناکام نے کار سر فرہاد کیا
پھر بھی الزام کئی آ گئے سر پر اپنےمیں گریزاں تو رہا وقت کی عیاری سے
چوری سے بھی پہنچے نہ ترے گھر میں کبھی ہمبرسوں یوں ہی خار سر دیوار سے الجھے
زندگی کے ہم پہ ہیں احساں بہتہم سے پوچھو زندگی کا درد سر
زندگی درد دل سے کترا کردرد سر بن گئی بشر کے لئے
تمہاری یاد کے بادل جو آئےتو بن کر باد صرصر سوچتی ہوں
ایک نیزے پہ لگانے ہیں کئی میوۂ سرایک ٹہنی کو ثمر دار شجر کرنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books