aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kachchaa"
میری کروٹ پر جاگ اٹھےنیند کا کتنا کچا چاند
اس سمت وحشی خواہشوں کی زد میں پیمان وفااس سمت لہروں کی دھمک کچا گھڑا آوارگی
سڑک کو چھوڑ کر چلنا پڑے گاکہ میرے گھر کا کچا راستہ ہے
ہے دریا میں کچا گھڑا سوہنیکنارے پہ گم صم مہیوال ہے
اینٹ اور پتھر مٹی گارے کے مضبوط مکانوں میںپکی دیواروں کے پیچھے ہر گھر کچا لگتا ہے
دل تو کرتا ہے کہ بارش میں نہائیں یاسرؔگھر جو کچا ہو تو برسات سے ڈر لگتا ہے
پھر مرا جسم مری جاں سے جدا ہے دیکھوتم نے ٹانکا جو لگایا تھا وہ کچا ہوگا
بجلیوں سے بھری بارشیں زور پراپنی بستی میں کچا مکاں ایک میں
پہلے تو بس لہو پہ یہ الزام تھا مگراب آنسوؤں کا رنگ بھی کچا نکل گیا
دھوپ کی گرمی سے اینٹیں پک گئیں پھل پک گئےاک ہمارا جسم تھا اخترؔ جو کچا رہ گیا
بس تتلی کا کچا کچا رنگ آنکھوں میں ہےزندہ رہنے کی خواہش نے پیچھا چھوڑ دیا
آج کچا گھڑا ہے ناؤ مریپار لگ جاؤں ڈوب کر شاید
اب فیصلہ کن موڑ پہ آ پہنچا مرا عشقدریا بھی ہے موجود یہاں کچا گھڑا بھی
میری اکلوتی ٹی شرٹ پہ قبضہ جمائےاچھا روم میٹ اپنا کچھا ڈھونڈ رہا ہے
وہ نفرتوں کی امارت بھی گر گئی دیکھومحبتوں کا یہ کچا مکان باقی ہے
مرا کچا مکاں مسمار ہوگابرس کر اور کیا بادل کریں گے
ستم کرنے کو بیٹھی ہے مگر کوئی اسے کہہ دوابھی کچا ہے دل اس کو ذرا تیار کرنا ہے
شاہی پتھ کا لالچ مت کرسچا رستہ کچا دیکھا
خواب نگر تک آتے آتے ٹوٹ گئے ہم جیسے لوگاونچی نیچی راہ بہت تھی سارا رستہ کچا تھا
اب تو کچا گھڑا بھی پاس نہیںاور جانا ہے پار توبہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books