aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kafan-chor"
میں ایسے موڑ پر اپنی کہانی چھوڑ آیا ہوںکسی کی آنکھ میں پانی ہی پانی چھوڑ آیا ہوں
ہمیں کیا خبر ہے کہاں چھوڑ آئےبہت پیچھے ہم کارواں چھوڑ آئے
میں نے اس شعبدہ گر دل کو کہاں چھوڑ دیاآپ کے مد مقابل کو کہاں چھوڑ دیا
تجھ کو اس طرح کہاں چھوڑ کے جانا تھا ہمیںوہ تو اک عہد تھا اور عہد نبھانا تھا ہمیں
ہم چور نہیں ہیں نہ اٹھا تو ہمیں در سےکچھ بھاگ نہیں جائیں گے لے کر ترے گھر سے
اب وہ راتیں اور وہ باتیں کہاںچوری چوری وہ ملاقاتیں کہاں
ٹوٹے جو دانت منہ کی شباہت بگڑ گئیوہ گھر ہوا خراب جہاں پھوٹ پڑ گئی
ہر اک اجنبی سے پتہ پوچھتے ہیںتجھے زندگی ہم کہاں چھوڑ آئے
کہاں چھوڑ کر جائیے ان گلوں کویہ شعلے ہیں اور آشیانا ہمارا
کہاں چھوڑ آئی میری تیرہ بختیوہ راتیں نور کی وہ دن سنہرے
ہم کہاں اور کہاں چور قدمشہہ کوئی پائیں تو کھل کر سوچیں
پھر قفس چھوڑ کر کہاں جائیںجب ہوائے چمن ہی راس نہیں
میں حقائق کے سہارے اب تلک لڑتا رہاپھر اچانک اس نے بڑھ کر اک کہانی چھوڑ دی
اپنی مرضی سے مجھے چھوڑ کے جانے والےمیری مرضی کو کہاں چھوڑ دیا تھا تو نے
غم کی وادی ہے نہ یادوں کا سلگتا جنگلہائے ایسے میں کہاں چھوڑ گیا ہے کوئی
میرا ماضی مجھے کیا جانے کہاں چھوڑ گیامیں کہاں دفن ہوں اتنا تو بتا دے کوئی
موسموں نے کیا کیا یہ کہانی چھوڑ دےبارشوں کو بھول جا پانیوں کو بھول جا
دن بہاروں کے پلٹ آئے مصورؔ لیکنجانے اس جان بہاراں کو کہاں چھوڑ آئے
باغ مرجھائے چمن رویا ہوئے دشت اداسسب کو مایوس کہاں چھوڑ کے جاتی ہے ہوا
یاد اشہرؔ نہ دلا مجھ کو وہ گزری باتیںدیر لگتی ہے کہاں چوٹ ابھر آنے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books