aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kahani sangrah part 003 ebooks"
خبر بھی ہے کہاں پر آ گئے ہوشکاری کے نشاں پر آ گئے ہو
پریمؔ اس یگ کی سالگرہ پر اور بھلا کیا تحفہ دیتےچاند کی دل کش دھرتی سے بھی ہم نے ڈھونڈھ نکالے پتھر
تم نہیں آئے تو پھر سالگرہ پر اپنیایک اک شخص کا لوٹا دیا تحفہ ہم نے
کسی میں طاقت پرواز ہو تو دیکھ سکےکہاں پڑا ہے شمیمؔ شکستہ پر تنہا
طلب کے راستے پر آ گیا ہوںبتاؤ اب مجھے جانا کہاں ہے
کہاں جاتی ہیں بارش کی دعائیںشجر پر ایک بھی پتہ نہیں ہے
الٰہی میں کہاں پر آ گئی ہوںاجالا بھی جہاں اجلا نہیں ہے
یہیں تحریر ہے لمحات سربستہ کے افسانےکتاب زندگی کے ہر ورق پر اک کہانی ہے
بہت بے اثر تم اسے جانتے تھےزبانوں پر اب ہے کہانی ہماری
پا گئے فتح زندگانی پراب کہاں محو خواب ہیں ہم لوگ
وہ جو اک فرط شادمانی ہےہجر سے وصل کی کہانی ہے
اور اب کی سالگرہ پر پلان کیا ہے ترااور اب کی بار تو میں سامنے بھی آؤں گا نئیں
کہاں پر آ کے اخترؔ رک گئے ہوچلو آؤ زمانہ جا رہا ہے
ہر شخص ہے دشمنوں کی زد پراب مجھ سا کوئی کہاں رہا ہے
آج میری پلکوں پر قدسیوں کا میلہ ہےعشق تیری محفل میں دل کہاں اکیلا ہے
چھوڑ مت نقد وقت نسیہ پرآج جو کچھ ہے سو کہاں کل ہے
دریا چمک رہا تھا ستاروں کے زور پراک رات کہکشاں نے کہانی سنائی تھی
اے رئیسؔ آرزو کے چہرے پراب وہ اگلی سی آب و تاب کہاں
پری اڑ جائے گی اور راجدھانی ختم ہوگییہ آنکھیں بند ہوتے ہی کہانی ختم ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books