aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaleem aajiz"
یہ سمندر ہے کنارے ہی کنارے جاؤعشق ہر شخص کے بس کا نہیں پیارے جاؤ
بیکسی ہے اور دل ناشاد ہےاب انہیں دونوں سے گھر آباد ہے
میرے ہی لہو پر گزر اوقات کرو ہومجھ سے ہی امیروں کی طرح بات کرو ہو
میں روؤں ہوں رونا مجھے بھائے ہےکسی کا بھلا اس میں کیا جائے ہے
بڑی طلب تھی بڑا انتظار دیکھو توبہار لائی ہے کیسی بہار دیکھو تو
مری مستی کے افسانے رہیں گےجہاں گردش میں پیمانے رہیں گے
درد کب دل میں مہرباں نہ رہاہاں مگر قابل بیاں نہ رہا
منہ فقیروں سے نہ پھیرا چاہئےیہ تو پوچھا چاہئے کیا چاہئے
بیاں جب کلیمؔ اپنی حالت کرے ہےغزل کیا پڑھے ہے قیامت کرے ہے
زخموں کے نئے پھول کھلانے کے لئے آپھر موسم گل یاد دلانے کے لئے آ
انہیں فریاد نازیبا لگے ہےستم کرتے بہت اچھا لگے ہے
ہر چوٹ پہ پوچھے ہے بتا یاد رہے گیہم کو یہ زمانے کی ادا یاد رہے گی
دھڑکتا جاتا ہے دل مسکرانے والوں کااٹھا نہیں ہے ابھی اعتبار نالوں کا
اس ناز اس انداز سے تم ہائے چلو ہوروز ایک غزل ہم سے کہلوائے چلو ہو
حقیقتوں کا جلال دیں گے صداقتوں کا جمال دیں گےتجھے بھی ہم اے غم زمانہ غزل کے سانچے میں ڈھال دیں گے
مت برا اس کو کہو گرچہ وہ اچھا بھی نہیںوہ نہ ہوتا تو غزل میں کبھی کہتا بھی نہیں
تجھے کلیمؔ کوئی کیسے خوش کلام کہےجو دن کو رات بتائے سحر کو شام کہے
یہ آنسو بے سبب جاری نہیں ہےمجھے رونے کی بیماری نہیں ہے
کس طرح کوئی دھوپ میں پگھلے ہے جلے ہےیہ بات وہ کیا جانے جو سائے میں پلے ہے
تم گل تھے ہم نکھار ابھی کل کی بات ہےہم سے تھی سب بہار ابھی کل کی بات ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books