aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kam-sinii"
اس کمسنی میں دیکھیے عالم شباب کاجیسے چمن میں پھول کھلا ہو گلاب کا
میں کم سنی کے سبھی کھلونوں میں یوں بکھرتا جواں ہوا تھادلا میں تیرے حسیں خیالوں سے ڈرتا ڈرتا جواں ہوا تھا
ہے ابھی دور کم سنی پیارےمسکرا عین شین قاف نہ کر
مرے دل پر ہے جس کی حکمرانیابھی اس میں ادائے کمسنی ہے
بچپنا کمسنی جوانی آجتیرے ہر دور سے محبت ہے
جب خیالات ہو گئے بوڑھےتب محبت پہ کم سنی آئی
مرے سب حوصلے مارے گئے ہیںتمہاری کم سنی کے فیصلوں سے
باتیں دانائی کی وہ کرتا ہےکم سنی دیر تک نہیں رہتی
کئی انقلاب آئے کئی خوش خرام گزرےنہ اٹھی مگر قیامت تری کم سنی سے پہلے
یہ رنگ گلاب کی کلی کانقشہ ہے کس کی کم سنی کا
کم سنی میں ہی کہتی تھی تیری نظرتو جواں ہو کے آنکھیں بدل جائے گا
او جوانوں کی جان ہم سے حجابیاد ہے تیری کم سنی ہم کو
اللہ رکھے تیری سحر جیسی کمسنیدل کانپتا ہے جب بھی تو آتی ہے شام کو
کم سنی پر ہے عجب حال تمہارا یاروسن لو آسان نہیں اس کی جوانی سننا
یہ شوخیاں تری اس کم سنی میں اے ظالمقیامت آئے گی جس دن شباب آئے گا
بیٹا یہ عمر تاب طلب کاٹنے کی ہےاس کمسنی میں پیار نہ کر انتظار کر
حسن ہے کمسنی کے عالم میںیہ شب و روز دیکھ بھال کے ہیں
جو کم سنی میں بڑھایا کرے تھے بے چینیدیا کرے ہیں بڑھاپے میں وہ خطوط سکون
کریں گے عشق اڑائیں گے خاک صحرا میںکہ کم سنی سے ہمیں اک یہی فتور رہا
تری کمسنی کے یہ موسم عجب ہیںکبھی تو ہے درگا کبھی تو ہے سیتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books